کوئی دیکھے تیری طرف 😒🤐😳🥺
میں اس کی آنکھوں میں چاٹ مصالحہ نہ ڈال دو🙈🤣😁😁😁😁😁🥺🤣🤣
پہلی واری دل ٹٹیا مینوں روون دا چج نہ آوے 😢
تیرے ہاتھوں کا تقدس تھا ورنہ ،
🔥🔥🔥🔥
یسو پنجو میں ہم کسی کو معاف نہیں کرتے ۔۔😍✌👊🙊
جو لوگ مجھے پسند کرتے ہے ان کا شکریہ😍🙈
جو نہيں کرتے مت کرو ھم نے کونسا الیکشن لڑنا ھے🙊😂
جب نئی نئی"سیٹنگ" ہوتی ہے ۔۔تو ایسے لگتا ہے جیسے اگلے ہفتے ہی شادی ہو جائے گی۔۔
خیر ساہنوں کی !!
چُونا لو چُونا۔ 🥴🥴🥴🥴
پھر مرا دھیان گیان ٹوٹ گیا
پھر تری بھوک مارتی ہے مجھے
شکر ہے لڑکیاں خود لڑکا دیکھنے نہیں جاتیں ورنہ یہ ضرور کہتی اس ماڈل میں دوسرا ڈیزائن دکھانا 🤭😂😝
😋😃🤣😀😃
ایک دن آئے گا جب ہمارے لبوں پر ہوگا
لَبَّیْکَ اللّهُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ لا شَرِیکَ لَکَ لَبَّیْکَ...❤
INSHA ALLAH...🕋
آج تک امی نے وہ بات نہیں بتائی
جب وہ کہتی ہیں😝
رکو تمہیں میں بتاتی ہوں😁
آپکو بتایا ؟؟
پوسٹس پہ نا آنے والو😒😪
اللہ کرے بھری محفل میں تمہاری ناک سے بلبلہ نکلے 🙉😜😂😂😜
۔۔۔۔۔۔۔ enj Ty fr enj e sai ۔۔۔۔۔۔
😁😁😁
وہ روز کہتی تھی ہم بھاگ جائیں گے🙈
اور پھر وہ بھاگ گئی😔پر مجھے لے جانا بھول گئ😂😥
😞👊asa q
کچھ لڑکیاں پیپر دینے اتنی بن سنور کر آتی ہیں🙈
کہ سمجھ نہیں آتا خود پاس ہونے آئی ہیں😐 یا😁
دوسروں کو فیل کروانے 😂
پاکستان مین جو لڑکیاں " ریاضی میں اچھی " ہوتی ہیں
وہ شادی کے بعد " کمیٹی والی آنٹی " بن جاتی ہیں 🤣😂
سرائیکی اتنی میٹھی زبان ہے کہ اگر کسی کو پاگل بھی کہنا ہو تو کہتے ہیں..
سائیں___ تساں وی "بادشاہ" بندے او 🤭🤭🤭😂
ہم بھی نکلے تھے محبت کی تلاش میں😘😜
گرمی بہت تھی تربوز لے کر واپس آ گئے 😁😉
شادی شدہ خواتین و حضرات کدھر ہیں؟ 🤔
ایک بات تو بتائیں 🤔 کیا نکاح کے وقت بیوی کو آنکھ مار سکتے ہیں 😂🤭😂😂
وہ کمبخت اک بار محبت کی بات پر آئے تو سہی😍😘
اس کے نخرے کیا ،میں تو اسکو بھی اٹھا لوں گا..!!💏❤
آج کل روتے ہوئے بچے کو موبائل ایسے تھما دیا جاتا ہے...😏
جسے ایمرجنسی وارڈ میں مریض کو آکسیجن کی ضرورت ہو...😕😂🔥
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے
جہاں اگر شادی کے بعد میاں بیوی موٹے ہو جائیں تو لوگ کہتے ہیں 😍
ایناں نوں ویاہ راس آ گیا اے😯😅😁
وہ جو بچپن میں ٹافی پر مان جاتی تھی۔۔۔😊😀
باندری جئی اب آئی فون مانگتی ہے 😂😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain