Other countries: Find the proof👀🕵♀
Pakistan: yeh hans raha hai, zaror issi ny kia hoga😒🙄😂🥀
کچھ لوگ اتنے دکھی گانے سنتے ہیں
کہ
ساتھ بیٹھا بندہ بھی ان کے محبوب کو مس کرنے لگتا ہے😂😂😂
جن کا کوئی بابو شونا مونا ٹونا دھنیا پودینہ ادرک لہسن نہیں ہے 😂
وہ حاضری لگائیں✋
تا کہ میرے کلیجے کو بھی ٹھنڈک مل سکے😂😂.
😝😝🙈
غلطیاں برداشت ہوجاتی ہیں مگر قسمے یہ "اور سناٶ" "اور سناٶ" برداشت نہیں ہوتا😠
"••بھولی سی صورت ••"🙃🙉
"••ناک میں رسی••"🧐
"••دور کھڑی شرماۓ••"🙈🤭
"••میری گائے ••"🐄
"••آئے ہائے••"😁😂😛🤭🤣
محبت کا دوسرا نام قربانی ہے
سب اپنے اپنے محبوب تیار رکھیں
وڈی عید آنے والی😝😝
وہ تجھ کو بھولے ہیں تو تجھ پر بھی لازم ہے میر
خاک ڈال۔۔ آگ لگا۔۔ نام نہ لے۔۔ یاد نہ کر۔۔
کیا مارکیٹ میں ایسی کوئی دوائی ہے 😕🤔
جس کا یہاں پر میں چھڑکاؤ کروں 😁 اور بے ہوش پڑی روحیں جاگ اُٹھیں 🙄😂😂
قربانی کا مہینہ ہے 😍
کوئی لڑکی میرے اوپر بھی قربان ہو جائے 🙊
سکوت لب پر، آنکھوں میں انتظار لئے
ہر اک شام تیری آرزو رہی مجھ کو 🖤🥀
سنو لڑکیو
روز روز کے میک اپ سے جان چھڑاؤ
ماسٹر پینٹ کرا کے سالوں تک موج اڑاؤ 😂😂😎