اردو زبان کا ایک قاعدہ ہے کہ جب 'خ' کے فوراً بعد 'و' آتا ہے تو 'و' سائلنٹ ہو جاتا ہے،
جیسے: خواہش، خواندہ، خواہ مخواہ، خواب،، خواجہ وغیرہ۔
لیکن یہی 'و' جب 'خ' کے بعد "خواتین" میں آیا تو قطعاً خاموش نہیں رہ سکا۔
اسے کہتے ہیں، صحبت کااثر۔😄😄
ناظرین کھیل دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے 😂😂😂
شکر ہے ملتان میں موسم بھی تھوڑا اچھا ہوا
ایک لڑکی کو دیکھ کر میرا گردہ آ گیا ہے 😂 اس کی شکل ایسی نہیں تھی کہ دل آتا 🤭
یہ دنیا جھوٹی ۔۔۔ لوگ لٹیرے
کیا کوئی بتا بتا سکتا ہے کہ چھنو کی آنکھ میں کون سا نشہ ہے؟ 😂😂😂
کبھی کبھی ایک غلط انسان بھی ہمیں ٹھیک سبق دے جاتا ہے ☺️