محبت تو محبت ہوتی ہے....❤❤
پھر چاہے حاصل ہو, یا لاحاصل!!!💔🔥👑✨
• ملال یہ ہے کہ ہم چاہ کر بھی بنا نہ سکے،
تمھارے ساتھ کسی شام چائے کا منظر. 🍂🥀✌️
ساجن تیرے پیار میں😍😘😍😍
ہم جا وجے دوار میں🤪😜🤩😝😛🤕🤣🤣🥴
پاکٹ لیپ ٹاپ کیا ہوتا ہے؟ 🤔 🤭🤭🤭
یقیناً کسی لڑکی نے ناول لکھا ہوگا 😂
سنو لڑکیو!
اس بکرا عید پر مغز کھا لینا
شاید عقل آجائے..😂😝
نہ فیسبک پر دل لگتا ہے نہ فیسبک کے بغیر دل لگتا ہے
🙄
دسو میں کی کراں😶😒🤣🤣😂
آنے لگتا ہے جب کسی کی رفاقت میں سکون۔۔.🥀
پھر یوں ہوتا ہے وہ شخص بچھڑ جاتا ہے۔۔.🥀🔥 💕
کسی کے ماتھے پر تھوڑی لکھا ہوتا ہے کہ وہ ساتھ نبھائے گا یا چھوڑ جائے گا
اس کو الجھے ہوئے بالوں سے عجب وحشت ہے
اور میری یہ ضد کہ بالوں کو سنوارا نہ کرو
غیر کے دل میں گر اترنا تھا 🥀
میرے دل سے اتر گئے ہوتے 🖤
💕
دکھ تو یہ ہے کہ وبا سے پہلے بھی
ہم نے ایسے ہی دن گزارے ہیں
تمہارے بعد ہر موسم ایسے ہے جیسے جون جولائی میں گرم تپتی لُو چل رہی ہو 😢