Kaby k gird Chakar lgany sy,
Logo ko diye huye Chakar Maaf nhi hoty 🌚💯
💕
• خود کو چھوڑ گیا مجھ میں،
یہ جانا بھی کوئی جانا ہوا. 🍂
کوئی لڑکی ناشتہ ہی بنا دو 😂 یا ادھر ساری کام چور بیٹھی ہیں 🤭
لڑکے فیل ہوں تو کام پر لگا دیتے 😢
لڑکیاں فیل ہوں تو شادی کرا دیتے 🤭
یہ زیادتی ہے بھئی 😢 مینوں نئی پتہ میرا ویاہ کراؤ 😂😂😂
میں اس طرف سے آوں گا جس طرف سے تمہارے دل کا راستہ ہے 🤭🤭🤭
سنو !!!
پیار نال نہ سہی
غصے نال ویکھ لیا کر 😍😙🙈
مزہ توتب آتا ہے جب عید والے دن فل تیار ہو کے لڑکیاں برتن دھورھی ہوتی ہیں 😁😂😂
پوری دنیا میں کرونا وائرس کا ڈر ہے
اور ہمارا پاکستان ۔ ۔ ۔ ۔ عید آگئی اور میرا یار نہیں آیا 😂
کب تک یوں پردیس رہو گے ۔۔۔ آؤ گے نہ خط لکھو گے؟
کچھ لڑکیاں اتنی میسنی ہوتی ہیں کہ بچوں کو ٹافی دے کے کہتی ہیں مجھے پری کہا کرو 🤭🤐
ہجر کی شب ہے اور اجالا ہے
کیا تصور بھی لٹنے والا ہے۔🌿🍂