کھڑکی، چاند، کتاب اور میں مدت سے اک باب اور میں شب بھر کھیلیں آپس میں دو آنکھیں، اک خواب اور میں موج اور کشتی ساحل پر دریا میں گرداب اور میں شام، اداسی، خاموشی کچھ کنکر، تالاب اور میں ہر شب پکڑے جاتے ہیں گہری نیند، کتاب اور میں
تمہاری بدتمیزیاں ہنس کر بہت برداشت کر لیں، اب تمیز سے بات نہیں کرو گی تو سیدھا بلاک کر دوں گا. 😡 اپنے نخرے اور ایٹی ٹیوڈ سنبھال کے رکھو کسی اور کو دکھانا 😡