Damadam.pk
Sal_Man's posts | Damadam

Sal_Man's posts:

Sal_Man
 

"کسی کی ہَنسی کے پیچھے دَرد کو محسوس تو کرو" 💔
" سُنا ہے ہَنس ہَنس کے لوگ خود کو سَزا دِیتے ہیں' 💔

Sal_Man
 

ترکی کی عورتیں لڑتے وقت تلوار نکالتی ہیں
پاکستانی عورتیں لڑتے وقت ایک دوسرے کے یار نکالتی ہیں
😜نی تیرا فلانہ تیرا ڈهمكانہ🙈😜😂

Sal_Man
 

لفظ:کوئلہ
تشریح: پاکستانی لڑکیوں کے پاؤں👣
😛😝😜😂
Agree?😝🤣🤣🤣🙌🏻
👅✌

Sal_Man
 

فریج کے اوپر
والے خانے سے کرسی پر کھڑے ہو کر برف نکالنے والی
لڑکیوں کو بھی لڑکا ہینڈسم چاہیے😂😂
😝😝😝

Sal_Man
 

پاکستانی لڑکیاں میک اپ
کر کے بھی چڑیلیں ہی لگتی ہیں🙈🙈😎😎

Sal_Man
 

مجھے ایک بات بتاؤ یہ🤔🤔
I Hate Boys
والی لڑکیاں شادی
کس سے کریں گی 😁😁

Sal_Man
 

واشنگ مشین کا بھی چکر ہے😒😒
صرف ایک مجھ 😔معصوم کا چکر نہیں ہے 🙃🙃

Sal_Man
 

بظاھر تو بڑی رنگیں ھے _______آنکھ کی دُنیا
A.R
ویرانی اندر کی، ایک قلب جانے، ایک ربّ جانے

Sal_Man
 

ایک یہ دل کے ملی منہ پر سیاہی اس نے
ایک وہ آنکھ جو سرمے سے بھری رہتی ہے

Sal_Man
 

شکوہ کریں تو کس سے کہ اے زخمِ نارسا
ہر شخص ہم سـے کھیلا بڑے احترام سـے
اے دردِ ہجر ہم سـے مُحَبتـــــــــ سے پیش آ
ہم نے تجھـے بھی جھیلا بڑے احترام سـے
🌸💯🥀🏵🌹🔥🖤

Sal_Man
 

دل سے تری یاد اتر رہی ہے
سیلاب کے بعد کا سماں ہے

Sal_Man
 

ایسا اُٹھا ہے تیرے بعد تعلق سے یقین
اب تو میں چھت سے پرندے بھی اُڑا دیتا ہوں

Sal_Man
 

کتنے صدمے چھپا کر _____ مسکرا رہا ہوں میں !!! ,
خود اپنے آپ سے _____ چکر چلا رہا ہوں میں !!!!!😢🔥

Sal_Man
 

-" پتہ درد کیا ہے؟؟
جب آپ اس شخص کے ہونے کی ضد پکڑ لو جو دلوں جان سے پیارا ہو آپ کو اور وہ آپ کا ہونا ہی نہ چاہے_" 💔🥀

True that
S  : True that - 
Sal_Man
 

پلٹ جانے سے پہلے اتنا تو بتا جاتے مجھے
اب دعائوں میں کیا کہہ کے مانگنا ہے تجھے❤️

Sal_Man
 

بھٹو پانی میں ڈوب گیا اور ڈھونڈنا مشکل ہو رہا ہے۔
😥😥😥😬

Sal_Man
 

Good morning

Sal_Man
 

ایک بی بی انتہائی فضول ناول پوسٹ کر کر کے موڈ خراب کر رہی ہے۔ ایک بی بی کی چولیاں ختم۔نہیں ہو رہی ہیں 😡

Sal_Man
 

Block krny k baad bhi post home pr kion show hoti hein 🤐😡