دکھ بھی ہوتا ہے اور غصہ بھی آتا ہے جب میری ہی پوسٹ کوئی چوری کر کے لگا لیتی ہے اور وہ ٹرینڈنگ میں بھی چلی جاتی ہے۔ میری پوسٹ کو کوئی پوچھتا نہیں چوروں کی پوسٹ کو ٹرینڈنگ میں ڈال دیتے #ٹھرکی ایڈمن #چور مریم
کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے میں اسے کیسے بھی کر کے اپنی جانب متوجہ کروں چھوٹی سے چھوٹی تکلیف تک اسے بتاؤں، وہ مداوہ کرے تو میں اسکے ہاتھ تھام کر پھوٹ پھوٹ کر رو دوں" پر کچھ خواہشیں فضول ترین ہوتی ہیں نہ جیسے کہ یہ