Damadam.pk
Sal_Man's posts | Damadam

Sal_Man's posts:

Sal_Man
 

#چونا__نمبر__07
نیٹ آن تھا، میں تم سے بات کرتے کرتے سو گئی تھی😋😜

Sal_Man
 

#چونا__نمبر__06
میں نے کبھی کریم استعمال نہیں کی 🙈😁😜😋😁🙈
میرا رنگ قدرتی صاف اور خوبصورت ہے 😂😂😂

Sal_Man
 

😕😂
#چونا__نمبر__05
پک دیکھ کر ڈیلیٹ کر دینا ۔۔ ہاں کر دوں گا
#ٹوٹل_بکواس🙈😋

Sal_Man
 

#چونا__نمبر04
مجھے گھر والے پری کہتے ہیں😕😂

Sal_Man
 

🙈🙈😋😋
#چونا__نمبر_03
یہ لو میرا موبائل نمبر
یار میں تمہیں پسند کرنے لگی ہوں
#I__Love__U😁😻😜

Sal_Man
 

👋👉😜
#چونا__نمبر02
تم پہلے لڑکے ہو جس سے انبکس بات کر رہی ہوں🙈🙈😋😋

Sal_Man
 

کسی اور کا نمبر لکھ کر اپنا نمبر بتانا بھی دوغلہ پن ہے 🤐🤐🤐🤐

Sal_Man
 

Only GIRLZZZZZZZZZ
😝😝😝😝😝😝
#چونا__نمبر_01
میں صرف آپ کے لیے فیسبک یوز کرتی ہوں👋👉😜

Sal_Man
 

اگنور بھی کوئی کرنے کی چیزہے، 🙄
کمنٹ کیجئے😍
پھڈا کیجئے، لڑائی کیجیے😂😂
اک دوسرے کا جینا حرام کیجیے 😂🙈😂

Sal_Man
 

عیدالفطر پر عوام بےاحتیاطی نہ کرتی تو آج لاک ڈاؤن کے حکومتی فیصلے کی مخالفت جائز ہوتی۔ 🙏

Sal_Man
 

"نیب کا بڑا فیصلہ" ہر لڑکی کے لوڈ کی تحقیقات ہوں گی خود کرواتی ہیں یا ملک کے نوجوانوں کو لوٹ رہی ہیں😕😕😂😜

Sal_Man
 

اتنی چڑیلیں ہیں یہاں
پھر بھی
کوٸی چمبڑتی ہی نہیں😂😁

Sal_Man
 

لوگوں کو حق بات بھی وہ پسند ہے جو ان کے حق میں ہو.

Sal_Man
 

زندگی میں سب کچھ کرو🥰
اب میری شکل کیا دیکھ رہے ہو جا کے کرو🙄😛🤭🤗

Sal_Man
 

میری تحقیق کے
مطابق 7up🍾 میں
نمک ڈالو تو وہ غصہ کرتی ہے🙊😂

Sal_Man
 

"مجھ سے دامن نہ چُھڑا
مجھ کو بچا کر رکھ لے
مجھ سے اِک روز تجھے
پیار بھی _ ہو سکتا ہے"!❤✌

Sal_Man
 

کہاں سے لاؤں اپنے خوبواں کی شہزادی۔ 😊😊۔
یہاں تو نور سے نوردین ۔ اور ثنا سے ثناءالله نکلتا ھے۔۔ 😰😰😰

Sal_Man
 

ہم تو چاہتے ہیں کہ لوگ ہم سے نفرت کریں۔✨
محبت بھی کون سا لوگ سچی کرتے ہیں😞

Sal_Man
 

میں چلا جاؤں گا زخموں کی تجارت کر کے.
مدتوں تیرے شہر میں میرا چرچا ہو گا
#________________تنہائی

Sal_Man
 

جانتے هو كب ايجاد هوئے تهے قہقہے
جب ضبط ٹوٹا تها ، كسى ديوانے كا.
💔🥀