Damadam.pk
Sal_Man's posts | Damadam

Sal_Man's posts:

Sal_Man
 

وہ قوم جو اقبال کی شاعری سے کبھی نہ جاگی😂😂😂
4 فٹ کی جانو انہیں ساری رات سونے نہیں دیتی😂😂😂

Sal_Man
 

جو لڑکی مہندی سے میرا نام لکھوائے گی😍
اسے میں گوشت کا وڈا شاپر دوں گا🙉😋😌🙈🙈☹️😂

Sal_Man
 

عشق کا سفر لمبا ہے تو کیا ہوا🙄🙆♀️
اے دوست،،،،،،،،😘
تھوڑا تم چلو☺
تھوڑا ہم چلیں😊
پھر،،،،،،،،،،🙄
پھر رکشا کروالیں گے نا🤷♀️😎✌🤗

Sal_Man
 

Chor saki sharab 🍾
Our Chai pila ☕
Mujhe halal tariky sy
Tun kar 🤯
🍾

Sal_Man
 

پانچ بچوں کو موٹر سائیکل پر بیٹھا کر بتی پر لکھوایا ہوتا ہے 😁😁
وفا کی تلاش
🙊😂

Sal_Man
 

وائپر لگاتی ہوئی لڑکی کےسامنے سے گزرنا بارڈر پار کرنے کے برابر ہے🙄😂😂

Sal_Man
 

پتھر کی آنکھ سے کوئی آنسو نکال کر
اے بت تراش عشق کو حیرت میں ڈال دے

Sal_Man
 

سوال:لڑکیاں لمبے ناخن کیوں رکھتی؟؟
جواب:جوویں نکال کے پٹک پٹک کرنے کے لیے 🤪🙃
میں چپ 🙊🙊

Sal_Man
 

Sab Apny Apny Janu Ko Block 📵 Kar Ke Comment Main Done Likhen 👍😁😁
😂😂

Sal_Man
 

❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔

💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی

Sal_Man
 

بیوی::آفس سے واپسی پر سبزی لیتے آنا.اور نیلم سلام کہ رہی ہے.
شوہر::کون نیلم؟؟🤔
بیوی::کوئی نہیں بس اس لیۓ لکھا کہ تم میسج پڑھ لو..😂
شوہر::وہی تو میں کہو نیلم تو میرے ساتھ ہے،تو تمہارے ساتھ کون ہے؟؟🤔
بیوی!!کون نیلم کدھر ہو تم؟😠😠😠
شوہر::میں بازار میں....😉
بیوی!!اُدھر ہی رکو میں زرا آتی ہو،🏃♀👈🏃♀
10دس منٹ بعد بیوی::کدھر ہو میں بازار میں ہو🤔
شوہر::آفس ہی ہوں ،اب آگئ ہو تو سبزی لیتے جانا😂😂
وڈی آئی نیلم😁😁😁
استاداں نال استادیاں 👫

Sal_Man
 

کوٸی سونے دا کیل ماہیا
ایتھے تے بڑا رش سجناں
سانوں واٹس ایپ تے مل ماہیا😂

Sal_Man
 

"I love you"
قدیم انگریزی زبان کا ایک ایسا شاندار جملہ ہے جس کا مطلب ہے کہ "میں آپ کے ہاتھوں ذلیل ہونا چاہتا ہوں" 😂😂😂😂

Sal_Man
 

آپ کو کون کون سا چونا لگا ہے؟ 🤭😂🤭🤭

Sal_Man
 

#سپیشل چونا
مجھے آپ کو دیکھے بغیر ہی آپ سے پیار ہو گیا ہے۔ میں آپ کی صورت سے نہیں بلکہ آپ کے دل سے پیار کرتی ہوں 🤭🤭🤭

Sal_Man
 

#چونا نمبر 12
مجھے آپ کی پوسٹ اچھی لگتی ہے میں بس آپ کے لئے اون لائن آتی ہوں

Sal_Man
 

#چونا__نمبر_11
میں بری ہوں نہ دعا کرو میں مر جاوں

Sal_Man
 

#چونا__نمبر_10
آزما لو میں جان بھی دے دوں گی😂

Sal_Man
 

#چونا__نمبر_09
اگلے سال میں اٹھارہ برس کی ہو جانا💉🔪💉🔪🔪

Sal_Man
 

😜
#چونا_نمبر_08
امی آ گئی میں بعد میں بات کرتی ہوں موبائل دیکھ کر امی ڈانٹے گی😋🙈