کچھ لڑکیاں اتنی میسنی ہوتی ہیں اپنا تو کوئی بوائے فرینڈ ہوتا نہیں لیکن اپنی سہیلی کو الٹے سیدھے مشورے دے دے کر اس کا بھی بریک اپ کروا دیتی ہیں 😂😂😂
مرشد ہماری بھی کوئی ساس ہوتی
😢😢😂مرشد ہمیں بھی عید پر جوڑے کی آس ہوتی
ایک تلخ حقیقت
کبھی واٹس اپ نمبر مانگتے ہیں کبھی پکس مانگتے ہیں کبھی voice مانگتے ہیں اور اگر لڑکی کبھی کارڈ مانگ لیں تو جان نکل جاتی ان مسٹنڈوں کی😂 🤣 😒
یقین کریں جب موبائل نہیں ہوتے تھے سارا دن کھجوروں کو وٹے مار مار کے دوپہر کو موج کیا کرتے تھے 😂
#ہائے_میرا_بچپن
جس کو سکول میں بہت مار پڑنے کے بعد بھی "صحیح" لکھنا نہیں آیا اسے صرف رونے سے ہی عقل آگئی ہے 🤭🤭🤭🤐🤐🤐
#اچھا_سوری_سوری
بعض لوگ ایسے ہی خوامخواہ دل کو اتنے برے لگتے ہیں کے ان کو دیکھتے ہی گالی کہتی ہے کہ میں #میں_باہر_آواں؟
ڈاکٹر: دکھاؤ کہاں تکلیف ہو رہی ہے؟
می : یہ دیکھیں اس نے میسج سین کر کے چھوڑ دیا😑😑
🙄😶😏😜😂🤣
بزرگ یہ کیوں کہتے ہیں
کہ لڑکیوں کی عقل گھٹنوں
میں ہوتی ہے 😂😂😂
میں نہیں کہہ رہا 😜😜😜😜😜😜😜😜
جب فاسٹ ریپلائی ملنا بند ہو جائے
تو سمجھ جاؤ کوئی اور تم سے بہتر کھیل رہا ہے
😁😁🙊🙊🙈
موت آجائے غالب پر #بریانی کے آخری نوالے پر #لونگ نہ آئے🥵
😜😝
بعض اوقات لفظ کافى نہیں ہوتے
گالیاں دینى ہى پڑتى ہیں 😂
❤
جب بہن بھائی میری کوئی چیز مانگیں...😁😁
تو مجھے اسی وقت #سجاد__علی کا گانا یاد آ جاتا ہے 😛😛
''ہر #ظلم تیرا #یاد ہے،میں #بھولا تو نہیں ہوں''😒😂😂
اگر آپ کا جانو آپ کو رپلائی نہیں کرتا تو پریشان نہ ہوں 😂 کسی کا بھی نہیں کرتا 🤭
میں نے بہت بار ہنس کر بدتمیزیاں برداشت کی ہیں اور اگنور کیا ہے مگر اب صرف اسی لڑکی کی عزت کروں گا جو میرے ساتھ تمیز اور عزت سے بات کرے گی۔ اگر ایٹیٹیوڈ آپ میں ہے تو مجھ میں آپ سے زیادہ ہے، اور اگر آپ میں عاجزی ہے تو مجھ میں آپ سے زیادہ عاجزی ہے۔
فریج میں جگہ بنانا سسرال والوں کے دل میں جگہ بنانے سے بہی زیادہ مشکل کام ہے✨😤😶
لڑکیوں جیسا جھوٹا، ڈرامے باز، مکار، لالچی دوغلہ بھی کوئی نہیں۔
Phr kehty boys kharab hein. Awein jhooty ilzaam lga kr jhooti hamdardiyan smetny wali larkiyon se mujhy sakht nafrat hai
PTA please ban "Net on tha issliye puri raat online show hota raha."😂
"زندگی میں وہ ایک شخص ڈھونڈو جس سے بات کرتے ہوئے آپ کو الفاظ کا چناؤ نہ کرنا پڑے"❤🔥
وہ قوم جو اقبال کی شاعری سے کبھی نہ جاگی😂😂😂
4 فٹ کی جانو انہیں ساری رات سونے نہیں دیتی😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain