أو انگلش میں بات کرتے ہیں
?I love you.
اب آپ کی باری 🙈😂😂
😛😂😂😛
بس ایک وصل کا لمحہ نہیں بنا ورنہ
زمینیں سات بنیں، آسمان سات بنے 😢
تیری مجبوریاں درست مگر
تو نے وعدہ کیا تھا یاد تو کر
ایک اور گستاخ رسول کا فیصلہ قاضی کے بجائے غازی کرگیا
کسی کے پاس اس واقعے کی مکمل تفصیل ہے؟ میں نے بس فیسبک پر پوسٹ دیکھی ہیں مگر زیادہ تفصیل نہیں ملی۔
Dupaty waly bhai dehan se .... Kahin flow flow me kuch aur na ho jaye 🤭😂
"سات سمندر پار میں تیرے پیچھے پیچھے آ گئی"
یہی بات اگر کوئی لڑکا کرتا تو اس کو سب نے لوفر کہنا تھا 😢🤭🤭
چھوٹی سی زندگی میں کوئی ارمان نہیں ہے۔
فیضان، مسکان، ارسلان اور اُن کی اماں جان بھی نہیں ہیں 🤭 شادی ہی نہیں ہوئی 😂😂😂😂😂
ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﻨﮕﻞ ﻣﯿﮟ ﺷﺐ ﮐﯽ ﺟﺴﺘﺠﻮ ﮐﺮ ﮐﮯ
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﮐﭽﮫ ﭼﻮﮌﯾﺎﮞ ﺧﺮﯾﺪﯼ ﮨﯿﮟ
ﺩﻝ ﺑﻼ ﮐﺎ ﻭﺣﺸﯽ ﮨﮯ ﺩﻝ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮ ﮐﮯ
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﮐﭽﮫ ﭼﻮﮌﯾﺎﮞ ﺧﺮﯾﺪﯼ ﮨﯿﮟ
ﻭﮦ ﻋﺠﯿﺐ ﻟﮍﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺭﺍﺱ ﺁﺗﺎ ﺗﮭﺎ
ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﮍﮐﯿﺎﮞ ﮐﮭﻠﯽ ﺭﮐﮭﻨﺎ
ﺍﺱ ﻋﺠﯿﺐ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺁﺭﺯﻭ ﮐﺮ ﮐﮯ
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﮐﭽﮫ ﭼﻮﮌﯾﺎﮞ ﺧﺮﯾﺪﯼ ﮨﯿﮟ
ﭼﻮﮌﯾﻮﮞ ﺳﮯ, ﺧﻮﺩ ﺳﻮﭼﻮ, ﮨﻢ ﻗﻠﻢ ﻧﺼﯿﺒﻮﮞ ﮐﺎ
ﮐﯿﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺷﺘﮧ ﺗﮭﺎ ﯾﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻌﻠﻖ ﺗﮭﺎ
ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺷﮩﺮ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞِ ﺁﺭﺯﻭ ﮐﺮ ﮐﮯ
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﮐﭽﮫ ﭼﻮﮌﯾﺎﮞ ﺧﺮﯾﺪﯼ ﮨﯿﮟ
ﮐﭽﮫ ﻟﺒﺎﺱ ﻟﯿﻨﺎ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﮐﺘﺎﺑﯿﮟ ﺑﮭﯽ
ﮐﭽﮫ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺗﮭﯿﮟ
ﺍﭘﻨﯽ ﮨﺮ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮐﺎ ﺍﺱ ﺑﺮﺱ ﻟﮩﻮ ﮐﺮ ﮐﮯ
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﮐﭽﮫ ﭼﻮﮌﯾﺎﮞ ﺧﺮﯾﺪﯼ ﮨﯿﮟ
جس نے آج مجھے پریشان کرنا چاہا تھا اللہ کرے ان دونوں کو بھی کبھی سکون نہ ملے ۔۔۔ انج تے فیر انج ہی سہی۔
"Surround yourself with the dreamers, and the doers, and believers, and thinkers but most of all, surround yourself with those who see the greatness within you, even when you don’t see it yourself."
چھوٹی سی زندگی میں ارمان کوئی نہیں ہے۔ فیضان، ارسلان، نعمان، مسکان بھی نہیں ہیں۔ شادی ہی نہیں ہوئی 😂😂😂🤭
اب تو بکھرا سا پڑا ہے میرے سینے میں
ہائے وه دل کہ تجھے ٹوٹ کے چاہا جس نے 💔💔
دوسروں کو تلقین کرنے سے پہلے اپنے کردار کو ٹھیک کرو 🤭 جھوٹ بول کر کسی پر الزام لگانا بھی تو غلط ہے ۔

ہم تم ہوں گے بادل ہوگا
رقص میں سارا جنگل ہوگا

شب بخیر 😂😂😂
ایک درزی عید سے پہلے لوگوں کے کپڑے لیکر بھاگ گیا۔ اگلے روز اسکی دکان کے سامنے مجمع اکٹھا ہوگیا کوئی کہے کہ میری قمیص لے گیا کوئی کہے کہ میری شلوار لے گیا کوئی پینٹ اور کوئی شرٹ کی دہائی دے رہا تھا لیکن وہاں سب سے زیادہ شور ایک لڑکی نے مچایا ہوا تھا کسی نے جُھنجلا کر کہا بی بی درزی تمہارا کیا لے گیا ہے
لڑکی بولی: میرا ناپ
🤭🤭🤭😂😂😂
کچھ لڑکیاں اتنی میسنی ہوتی ہیں
جب ابو یا بڑا بھائی گھر آنے والا ہو تو
اٹھ کے کام کرنا شروع کر دیتی ہیں کے ہم سارا دن بہت کام کرتی ہیں 😂😂😂
لڑکی:پاپا میرے ہاتھ پیلے کروانا چاہتے ہیں
لڑکا : تو کیا ہوا عمر بھی تو ہو گئی ہے
😀😊😜لڑکی :لیکن مجھے تو پنک پسند ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain