Damadam.pk
Sal_Man's posts | Damadam

Sal_Man's posts:

Sal_Man
 

عشق " وہ ضِد ہے
" سائیاں "
جو اپنے آپ سے لگتی ہے 💔

Sal_Man
 

تـم زندگـی کی وہ کـمـی ہو
جـو زندگـی بھـر رھے گـی

Sal_Man
 

جیسے تُو حکم کرے ،دل مِرا ویسے دھڑکے
یہ گھڑی تیرے اشاروں سے ملا رکھی ہے

Sal_Man
 

کریلے تو کھائے نہیں جاتے ان پاپا کی پریوں سے😕
اور کہتی ہیں،،،،،،
جانو فون اٹھا لو نہیں تو زہر کھالوں گی
😂😁😁😁😁
ایک اور چونا 🤭

Sal_Man
 

یہ کون شخص ھے اس کو ذرا بلاؤ تو...
یہ میرے حال پے کیوں مسکرا کے گزرا ھے...

Sal_Man
 

مزہ توتب 😋آتا ہے جب عید والے 💃دن فل تیار ہو کے لڑکیاں برتن دھورھی ہوتی ہیں 😳😁😂😂

Sal_Man
 

میری طرح فضول online ہوں
یا کسی سے Setting چل رہی ہے 😂🙈

Sal_Man
 

وہ تمہیں خوبصورت کہہ کے گمراہ کرنے کی کوشش کرے گا 😏😒😒پر
سنو..... تم شیشہ دیکھتی رہنا 😁😁😁😂😂😂😂

Sal_Man
 

اسلام نے عورت کو عزت دی ہے❤
اسکا یہ مطلب نہیں کہ فیک آئی۔ڈی بنا کر عورتیں بن جاؤ😒
مرد کا اپنا مقام ہے ڈنگرو

Sal_Man
 

میرے پاس 70 روپے ہیں 😊🙈
کیا کروں اتنی بڑی رقم کا 🤔🤔
کوئی اچھا سا idea دیں 🙈😜😁

Sal_Man
 

جواب ضرور دیں!
میٹھا کون 😜
شربت🍷 یا جانو 👫

Sal_Man
 

Tum be زندہ ho bewafa hoO kar
Mai bE khush hon Qasmon کو torh kr.. 😎

Sal_Man
 

جب بھی سوتا ہوں
خواب میں لال دوپٹے نظر آتے ہیں
تعبیر بتادو 👻🙈🤣

Sal_Man
 

محبت کا بھوت اتر گیا جناب
اب دو کہو گے تو چار سن بھی لو گے 🔥💯💯

Sal_Man
 

تیرے نام سے جی لو تیرے نام سے مر جاؤں😀
تیری جان کے صدقے کچھ ایسا کر جاؤں 🙃💯💯

Sal_Man
 

Love At first sight wala rivaj khtm ho gya huwa kya ? 😔🙄🙍

Sal_Man
 

آپ تب تک ضروری ہیں
جب تک کسی کے مطابق ہیں ___💯🔥
👌🔥💯❤🌸🥀🖤

Sal_Man
 

Good morning 🌞🌞🌞

Sal_Man
 

اے'بی'سی'ڈی'ای'ایف'جی'ایچ
آئی'لو'یو'🙊💞
سوری زبان پھسل گئی 😂😂😂😂😀😅

Sal_Man
 

ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮔﻮﺍﮦ ﮨﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻟﻌﻨﺘﯽ ﺷﺨﺺ
☻ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ