🥭 khaty howy jo cheez side per rkh dety hein usko tameez kehty hein
For you 🍌 baby 😘💋😘
Aaj kl ka piyar 🍌 🍑
Feeling bore
I wish to 😘 you on your ❤️
آم کھانے کا دل ہے ❣️
قربانی کا مہینہ ہے 😍
کوئی میرے اوپر بھی قربان ہو جائے 🙊
اب تو بکھرا سا پڑا ہے میرے سینے میں
ہائے وه دل کہ تجھے ٹوٹ کے چاہا جس نے 💔💔
جب میں اداس ہوتا ہوں تو گانا گاتا ہوں، پھر مجھے تسلی ہوجاتی ہے
کہ میری آواز میرے حالات سے بھی زیادہ خراب ہے 😂😂😂🤭🤭
ممکنہ فیصلوں میں ایک فیصلہ ہجر کا بھی تھا
ہم تو بس بات کی تھی، تم نے کمال کردیا
Kisi k pas facebook per page hai?
یعنی یکطرفہ تھی__ ہماری محبت
ہم نے پالا تھا خواہ مخواہ کا دکھ.!!!💔🥀
💕
اگر ہوسکے تو دعا کرو
میری شدتوں کو " خدا " ملے 🥀🔥🙏
💯❤🙏🔥🥀🖤
کسی سے کوئی تعلق نہیں ہے تیرے سوا
میں آج کل تیری الفت کے اعتکاف میں ہوں 🥀🔥
💯❤🥀🔥🖤
ہم کہ روٹھی ہوئی رت کو بھی منا لیتے تھے
ہم نے دیکھا ہی نہ تھا موسم ہجراں جاناں
تجھے بھول جاؤں یہ کوشش کرکے دیکھوں گا
ویسے دریاؤں کا الٹا بہنا_______ ناممکن ہے💔😓🔥
اگر بانٹنا ہی چاہتے ہو تو بریانی بانٹو 😋😂
دکھ بانٹنے سے بھوک تو نہیں مٹتی نا 😾👊🥺
مت دلاؤ یقیں محبت کا
دل نے اک روز بھر ہی جانا ہے
ضرورت سے ذیادہ اچھا ہونا بھی
ضرورت سے ذیادہ ذلیل کرواتا ہے 🔥
بریک اپ کے بعد لڑکیاں
گھر میں ٹیوشن سینٹر کھول لیتی ہیں
پھر بچوں کو کُٹ کُٹ کے بدلے لیتی ہیں. 😂😂
#Sachiii 😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain