Damadam.pk
Sal_Man's posts | Damadam

Sal_Man's posts:

Sal_Man
 

کب تک تم پردیس رہو گے
آؤ گے نہ خط لکھو گے
میں گھٹ گھٹ کے جان دے دوں گا
پھر تم کس کو جان کہو گے
ڈھونڈے گے جنگل میں میلے میں
ہر بستی میں ہر میلے میں
گاؤ گے یہی اکیلے میں
مینوں یاداں تیریاں آوندیاں نیں