Damadam.pk
Salar_Shah's posts | Damadam

Salar_Shah's posts:

Salar_Shah
 

اے شخص ہر برس میں تیرا ساتھ چاہیے
پچیس گھنٹوں میں ، تیرہ مہینوں کے واسطے... 🙂🥀

Salar_Shah
 

💞نظر محبت کا کیا تاوان چاہتے ہو .💞🌹
💞دل چاہتے ہو یا جان چاہتے ہو.💞🌹
💞پروا نہیں انجام محبت جو بھی ہو.💞🌹
💞اب فیصلہ سنادو جو تم چاہتے ہو..💞🌹
💞پھولوں کی گلی ہو یا کانٹوں کا نگر💞🌹 .
💞لے جاٶ ہمیں وہاں جہاں تم چاہتے ہو..💞🌹
💞یہ لو دل یہ جان بھی لے لو.💞.🌹
💞اب بتاٶاور کیا چاہتے ہو تم...💞🌹

Salar_Shah
 

وہ اب پُوچھتا پِھرتا ہے لوگوں سے۔۔۔!!
کفارہ بتاؤ مُجھے۔۔۔!!
بہت وعدے، بہت قسمیں توڑ آیا ہوں۔۔۔!!
وہ جو سَفرِ حیات میں میرے سَاتھ چل رہی تھی۔۔۔!!
اُسے میں تَنہا چھوڑ آیا ہوں۔۔۔🙂🖤

Salar_Shah
 

زندگی کے مزے لیا کرو یارو🙈🥵
وقت تو ویسے بھی ہمارے لے رہا ہے 🙈🥵

Salar_Shah
 

کسی سے مل نہ سکو تو شکر کرو کسی
سے مل کر بچھڑنا بڑا اذیت دیتا ھے ۔۔۔۔۔

Salar_Shah
 

juma mubarak all friends .a1

Salar_Shah
 

سگریٹ مت بنوکہ استعمال کے بعد پیروں تلے روندےجاو
نشہ بنوکہ تمہیں استعمال کرنے والا تباہ ہوجاے..

Salar_Shah
 

بیوفا یار سے سگریٹ اچھا ہوتا ہے ،خود جلتا ہے مگر پینے والے کو سکون دیتا ہے

Salar_Shah
 

good morning 2025 ❤

Salar_Shah
 

Salar ki taraf se sub chote bary bache buzurg happy new year in adnavce mujhe bahir jana hoga tu a nahi pao ga last movement pr mubarak ho mubarak ho sub ko mubarak ho ♥♥ ;love u friends

Salar_Shah
 

سال کا اخری دن ہے یااللہ ہم سب کی صغیرہ و کبیرہ اور
سارے گناہ معاف فرماۓ
أمییییییییییییین

Salar_Shah
 

بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ....
جن کے ہاتھوں میں ملنے کے بعد....
بچھڑنے کی لکیریں نہیں ہوتی....❣️

Salar_Shah
 

نئے برس میں محبت نئی کریں گے ھم
کسی کے ھجر کا ... یہ آخری مہینہ ھے 🖤

Salar_Shah
 

ہم نشیں! ہم بھی کسی روز وہاں ہونگے
جہاں تری دستک، نہ اشارہ، نہ صدا جاۓ گی!!🥀

Salar_Shah
 

اکیلا جینا سیکھ لو!
لوگ قبر تک آتے ہیں قبر میں نہیں

Salar_Shah
 

میں نے جب اسکا ہاتھ تھاما تو محسوس ہوا۔۔۔
کہ زندگی ابھی باقی ہے مجھ میں۔۔۔۔🤍✨💯

Salar_Shah
 

car le li ha Alhamdullilah ♥ us me baithne wali nahi mill rahi 😒😒

Salar_Shah
 

dekho me kinna cute banda ho mujhe red star mill gaya gharibo 😂😂

Salar_Shah
 

ویسے تو یہ ناممکن سی بات لگتی ہے
لیکن خدا کرے تم سب لوگ 2025 میں سدھر جاؤ 😋🫣🤣

Beautiful People image
S  🔥 : وہ تھک کے کندھے سے آ لگے تو میں اُسکی تھکن کہ ہزار صدقے.❤️ -