لوگوں کی تھوڑی سی طبیعت خراب ہو پوسٹ کر لیتے ہیں 😒 میرا بھی گلا خراب ہے😷 ناک بند ہے 🤧 سر میں درد ہے🤕 آنکھوں میں درد ہے😓 پاؤں میں چوٹ لگی ہے میں نے تو نہیں کی پوسٹ🙄 🥵 #everyone
عجیب لوگ ہیں........ وجہیں تلاش کرتے ہیں بھلا یہ عشق کسی بھی سبب سے تھوڑی ہے جو اختیار تمہیں ہے...... وہ ہر کسی کو نہیں تمھارے ساتھ محبت ھے سب سے تھوڑی ہے
ملال ھے مگر اتنا ملال تھوڑی ھے یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ھے بس اپنے واسطے ھی فکر مند ہیں سب لوگ یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ھے پروں کو کاٹ دیا ھے اڑان سے پہلے یہ خوف ھجر ھے شوقِ وصال تھوڑی ھے مزا تو تب ھے کہ ھار کے بھی ہنستے رھو ھمیشہ جیت ھی جانا کمال تھوڑی ھے لگانی پڑتی ھے ڈبکی ابھرنے سے پہلے غروب ھونے کا مطلب زوال تھوڑی ھے ۔۔۔
وہ پہلے آ کے جگائے گا نیند سے مجھکو پھر اُس کے بعد کرے گا سوال ”جاگنا ہے؟“ تُو اپنے کاندھے پہ سر رکھ کے مجھ کو سونے دے نہ جانے بعد ترے کتنے سال جاگنا ہے. 💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain