کتنا مشکل ہے اسے رسمی دلاسہ دینا
جس نے کھویا ہو کوئی جان سے پیارا اپنا🍁🖤
کیا چھپا کر کرو گے تم محبت
بات اب سرے عام.......ہونے دو
ہمارے جب نہیں ہو تم، رہو جس کے ہمیں کیا غم_
اِدھر ٹھہرو، اُدھر ٹھہرو، جدھر جاؤ، اِجازت ہے.....
وہ ایک شخص کِسی طور بس مِل جاتا مُجھے
مُجھے منظور تھے پھر جِتنے خسارے ہوتے۔🤍
میں تجھ کو جاگتی آنکھوں سے چھو سکوں نہ کبھی
مری انا کا بھرم رکھ لے میرے خواب میں آ
تم کوئی فرض تو نہیں مجھ پر
میں نے تم کو بھلا بھی دینا ہے۔🌻♥
یہ سردی آپ سے ہی ختم ہو گی
رضائی مسلے کا حل تھوڑی ہے🔥❤️👿
وابستہ تیرے ساتھ ہیں اِس دل کی دھڑکنیں
کتنا ہے دِل پہ میـــــرے تجھے اختیار دیکھ--------🖤
میں نے اپنی مخلصی کو وار دیا تم پہ💯
تم سے نہ وارے گئے یہ ایرے غیرے مجھ پہ ❤️🩹
تجھ سے لگایا ہے دل فقط جان دینے تک
تجھ سے ابھی اور بہت اور لگانا ہے دل
درد میں شدت نہیں رہی سائیں!!!!!!!!!!
اسے کہو مجھے اپنا بنا کے اک بار پھر چھوڑے۔
معذرت "محبوب من"
اب تمہارے نام پر دل نہیں دھڑکتا
نا شوق جذبات ابھرتے ہیں
فقط آنکھیں نم ہوتی ہیں
اور نم بھی مختصر 🤎
دل کرتا ہے جانو بنا لوں, پھر دل میں خیال آتا ہے
اتنی پیاری زندگی میں عذاب لانا ضروری ہے کیا! 😂
جنہیں احساس ہی نہ ہو
ان کے ساتھ گلے کیسے شکوے کیسے
کسی کو خود سے بیزار کروانے کے طریقے ۔
• وقت سے پہلے reply کریں ۔
. چوبیس گھنٹے میسر رہیں ۔
اس کی ہر جاٸز و ناجائز بات مانیں۔
. اُس شخص کے ساتھ دل و جاں سے مخلص رہیں ، اُسے احساس دلائیں کہ وہ بہت خاص ہے ، اُسے بتائیں کہ اب آپ اُس کے بنا رہ نہیں سکتے ، یہ لیجئے ، آپ کو آسمان پر چڑھا کر چند دنوں میں زمین پر پٹخنے والا شخص تیار ہے.
: ( ❤
good night
سو جاؤ تم اپنی دنیا میں آرام سے❤🩹🖤
میرا ابھی اس رات سے کچھ حساب باقی ہے-🙁🔥
نیند کو آج بھی شکوہ ھے ____ میری آنکھوں سے
میں نے آنے نہ دیا کبھی اس کو تیری یاد سے پہلے.
یوں ہے کہ یہاں نام و نشاں تک نہیں تیرا
اور تجھ سے بھری رہتی ہے تنہائی ہماری۔
کاش وہ یو رہے مجھ میں جیسے مجھے گمان رہتا ہے۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain