Damadam.pk
Salar_Shah's posts | Damadam

Salar_Shah's posts:

Salar_Shah
 

آدھی رات گہرے سائے 🌚
ٹھنڈا دسمبر، میں اور چائے ☕

Salar_Shah
 

*تمہیں پتہ ہے مجھے نیند کیوں رات بھر نہیں اتی۔۔۔۔۔۔۔۔*🥹😰
*تمہیں پتہ ہی نہیں ہے تبھی تو نہیں اتی*🙃😟✨

Salar_Shah
 

*تمہیں پتہ ہے مجھے نیند کیوں رات بھر نہیں اتی۔۔۔۔۔۔۔۔*🥹😰
*تمہیں پتہ ہی نہیں ہے تبھی تو نہیں اتی*🙃😟✨

Salar_Shah
 

تُو خوش ھے یہ خبر بہت ھے مرے لیے
تُو کس کے ساتھ ھے یہ مرا مسئلہ نہیں۔🥀〽️❣️

Salar_Shah
 

مجھے ملنے والے لوگ مجھے بھول نہیں پاتے
true

Salar_Shah
 

ھم دونوں کو شب بیداری کے عادت تھی
چاند کو گرہن ہوگیا اور مجھ کو عشق!!.
good night

Salar_Shah
 

عشق ہے تو ظاہر کر، بنا کر چائے حاضر کر ☕
ادرک ڈال یا الائچی، کوٹ کر محبت بھی شامل کر💞

Salar_Shah
 

یہاں ہر ایک چیز کے بارے میں پتہ لگایا جا چکا ہے، سوائے اس کے کہ یہاں جینا کیسے ہے۔۔۔۔🙂🖤

Salar_Shah
 

*قــصہ محــبت آگــے ہــی نہ بــڑھ ســکا❤🔥🌎*
*ہـــم ان کا احـــترام ہـــی کرتـــے رہ گـــے🥹🌸*

Salar_Shah
 

تم عشق کرو اور درد بھی نہ ہو..!!
یعنی دسمبر ہو اور سرد بھی نہ ہو..!!

Salar_Shah
 

منظر میں کمی تھی کہ میری آنکھ میں کج تھا
میں نے جسے دیکھا ہے مکمل نہیں دیکھا

Salar_Shah
 

مجھے کبھی بھی تُو اتنا اُداس مت کرنا___
کہ مجھ کو پہلی محبت کی یاد آنے لگے___

Salar_Shah
 

جو ہم سے پیار کرتا ہے 😭😭😭 پتا نہیں کیوں🤲🏽🤲🏽 رب کو پیارا ہوجاتا ہے
I..love..u..dosto..

Salar_Shah
 

من گھڑت چیزیں خوبصورت ہوتی ہیں جیسے
کہ تمہاری اور میری وہ ملاقات جو چاند کے
اس پار تھی ♥️

Salar_Shah
 

"میرے گاؤں میں مجھے دیکھنے آیا ہوگا
سیر کرنے تو کاغان بھی جا سکتا تھا______
"بات سن کر جو گیا ہے تو یہی پیار ہے نا
ورنہ وہ بات کے دوران بھی جا سکتا تھا______

Salar_Shah
 

اُس نے کہا کہ مجھ سے تمہیں کتِنا پیار ہے
میں نے کہا! ستاروں کا کوئی شُمار ہے
اُس نے کہا کہ کون تمہیں ہے بہت عزیز!
میں نے کہا کہ دِل پہ جِسے اِختیار ہے
اُس نے کہا کہ کون سا تحفہ ہے من پسند
میں نے کہا وہ شام، جو اب تک اُدھار ہے
اُس نے کہا ! خزاں میں ملاقات کا جواز؟
میں نے کہا کہ قُرب کا مطلب بہار ہے
اُس نے کہا کہ سینکڑوں غم زندگی میں ہیں
میں نے کہا کیا غم ہیں، جب غمگُسار ہے
اُس نے کہا کہ ساتھ کہاں تک نِبھاؤ گے؟
میں نے کہا کہ جتنی یہ سانسوں کی تار ہے

Salar_Shah
 

ہونٹ ، آتش ہیں ترے لمس میں تیرے جادو
میری بانہوں میں اتر ،۔ مجھ پہ سحر طاری کر.. 🥀

Salar_Shah
 

زمانے بیت جائیں گے یہ لمحے پھر نہ آئیں گے
تمہیں ہم یاد آئیں گے مگر ہم پھر نہ آئیں گے 💔
یہ لمحے یہ خواب یہ یادیں بے پناہ ہیں
یہ دل کا راز ہم تمہیں کبھی نہ بتا پائیں گے 😔✨
محبت کے رنگ ہمیشہ دل میں گہرے رہ جاتے ہیں
یہ پل یہ احساس کبھی ختم نہیں ہوتے 🌹💖
اگر بچھڑنا مقدر ہو تو بھی یہ رشتہ کبھی مدھم نہیں پڑے گا
تمہاری یادیں ہمیشہ دل میں جیتی رہیں گی 💫💝

Salar_Shah
 

فریاد کررہی ہے ترسی ہوئی نگاہ
دیکھے ہوئے کسی کوبہت دن گزرگئے💔🥹

Salar_Shah
 

گذری رفاقتوں کی نمی آنکھوں میں لئے
اک شخص تیرے شہر سے تنہا گذر گیا۔