دلاسے دیتے ہوئے لوگ کیا سمجھ پاتے..💔❤️🩹
ہم اک شخص نہیں کائنات ہارے تھے🥹💔
مرنے دیتے ہیں نہ جینے کا مزہ دیتے ہیں
خواب انسان کو سولی پہ چڑھا دیتے ہیں
ہاتھ آسانی سے آ جائیں تو دنیا والے
چاند تاروں کو بھی مٹی میں ملا دیتے ہیں
میں نے بچوں کی طرح لاڈ اٹھائے اس کے
خیر بچے بھی کہاں سارے صلہ دیتے ہیں ۔
چھوڑ سکتے ہیں نہ اب انکو نبھانا ممکن
کچھ تعلق ہمیں بیمار بنا دیتے ہیں
اپنے رستوں کی سہولت کیلئے پیڑ تو کیا ؟
لوگ تعمیر ھوئے گھر بھی گرا دیتے ہیں
ﮐﺒﮭﯽ ﮔﻤﺸﺪﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺭﻭﺑﺮﻭ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﻋﮑﺲ ﺗﻮ.
ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻢ ﻧﻮﺍ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺍﮨﺸﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺻﺤﺒﺘﯿﮟ ﺑﺲ تو ھی تو......
دل تو کرتا ہے کہ سیدھا تجھے i love you بول دوں
🙈پر مجھے ڈر لگتا ہے تجھے گالیاں بھی آتی ھو گی 🥹🥹🙈🙈🤍🤍🤍
دھیرے دھیرے سے میری زندگی میں آنا ۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
اتے ہوئے کچھ کھانے کو بھی لیتے آنا 😂😅😅
تم نیند ہو تو سو کے گزاریں گے یہ حیات۔۔۔۔💕
تم خواب ہو تو مُجھ کو کہاں صبح کی طلب۔۔۔۔💝
آج بھی نقش ہیں دل پر تری آہٹ کے نشاں
ہم نے اس راہ سے اوروں کو گزرنے نہ دیا
ربط جو تجھ سے بنایا سو بنائے رکھا
تو ہی کیا تیرا تصور بھی بکھرنے نہ دیا
شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے !!
کہ وقت مِنّتیں کرتا رہا، "گزار مجھے"
چلا میں روٹھ کر آواز تک نہ دی اس نے !!
میں دل میں چیخ کے کہتا رہا، "پکار مجھے"
بقایا زخم اِضافی دئیے گئے مُجھ کو
میرے لیے تو تیرا اِنتظار کافی تھـا... 🌚💔
سردی کے موسم میں بس یہ دل چاہتا ہے
چائے کی پیالی ہو، اور کبھی نہ خالی ہو☕
ہم نے پالا ہے ایک مدت تک
اِک تعلق نما اذیت کو
یار ہم لوگ پہلے ہنستے تھے
پر لگے آگ اِس محبّت کو
تو میرا نہیں تو چھوڑ دے یاد آنا بھی
تیرا اثر کسی کا مجھے ہونے نہیں دیتا
تو میرا نہیں تو چھوڑ دے یاد آنا بھی
تیرا اثر کسی کا مجھے ہونے نہیں دیتا
بڑا ہی رنگین رہا یہ سال۔۔۔۔🖤
ہر کسی نے اپنے رنگ دکھائے۔۔۔۔۔💔
دسمبر بھی تو اک مہینہ ہے
اسے درد سے کیا مطلب ؟؟
مسئلہ تو دلوں کا ہے
اس مسئلے سے اسے کیا مطلب ؟؟
یونہی بدنام کر رکھا کہ ۔۔۔
شامیں اداس لے آیا
اداسی تو دلوں میں ہے
مہینوں سے اسے کیا مطلب !!!!
me sirf 31 dec tak ho 2024 ki tarhan wapis nhi ao ga kbhi frnds
زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے🖤
میں گزاروں، نہ گزاروں، یہ گزر جائے گی🔥🌏✌️
پاکستان میں سردیوں کا کیلنڈر
پیر ، منگل ، بدھ ، جمعرات ، مہندی ، بارات ، ولیمہ 🙂😂
کب تلک لوٹ کے آؤ گے بچھڑنے والو!!!!
خالی رستے پہ کھڑا شخص برا لگتا ھے۔
زبردستی کسی کا ساتھ نہ مانگنا 🫣
۔کیونکہ مانگی گئی چیز ہمیشہ پاس نہیں رہتی🥀😞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain