Damadam.pk
Salar_Shah's posts | Damadam

Salar_Shah's posts:

Salar_Shah
 

سنو!عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے🥰
اور ایمان ہر کسی پہ لایا نہیں جاتا❤

Salar_Shah
 

تم جو ہر بات کو دل سے لگالیتی ہو😇
کبھی مجھے لگا کے دیکھو دل کو اچھا لگے گا🫂🫂

Salar_Shah
 

تجھ سے فاصلہ نہ رکھتا تو کیا کرتا😜
تو مدتوں کی ٹھرکی_میں معصوم سا لڑکا🙈

Salar_Shah
 

*تمہارا دل کیوں نہیں آتا مجھ پر ؟😐😐
*کہیں تمہیں دل کا مسئلہ تو نہیں_🙄🙄✍🏻
??

Salar_Shah
 

good morning goiz 🤗

Beautiful People image
S  : تمہیں الوداع کرنے کے لیے مجھے ننانوے خط لکھنے پڑیں گے اور سوویں خط میں میں - 
Salar_Shah
 

goiz me jane laga ho phir mulaqat hoti ha rat me by

Salar_Shah
 

خوبصورتی بھی کیا چیز ہے ماشاءاللہ 🥰😍
دل گارڈن گارڈن ہو جاتا ہے خود کو دیکھ کر🤧🙈
😂😂😂

Salar_Shah
 

تیری خوشیوں کا سبب یار کوئی اور ہے ناں
دوستی مجھ سے اور پیار کوئی اور ہے ناں
جو تیرے حسن پہ مرتے ہیں بہت سے ہوں گے
پر تیرے دل کا طلبگار کوئی اور ہے ناں
تُو میرے اشک نہ دیکھ، اور فقط اتنا بتا
میں نہیں ہوں تیرا دلدار کوئی اور ہے ناں
اس لئیے بھی تجھے دنیا سے الگ چاہتا ہوں
تُو کوئی اور ہے، سنسار کوئی اور ہے ناں

Salar_Shah
 

اپنے ٹیرس سے نظر کرنا کبھی مشرقی سمت
نفس گم کردہ نظاروں میں ملوں گا تم کو
اور شبِ قدر تلاشو تو مجھے بھی تکنا
طاق راتوں کے ستاروں میں ملوں گا تم کو

Salar_Shah
 

تعویذ کروا کے کوئی مجھے اپنا بنا لو 🫢
محبت مجھ پہ اثر نہیں کرتی ✌😁

Salar_Shah
 

یہ شادی کا چاند 🌙 کب نظر 🧐 آتا ہے😁🙊..

Salar_Shah
 

Account sale kar raha ho kisi ko chahiye tu come ib full disccount k sath 🤗

Salar_Shah
 

تجھے تو میں نے اپنے بخت کی وجہ سے ہارا
ورنہ تو ؛ تو مجھے جان سے بھی تھا پیارا !!

Salar_Shah
 

تم ہی سوچو زرا کیوں نہ روکیں تمہیں
جان جاتی ہے جب اُٹھ کے جاتے ہو تم

Salar_Shah
 

وہ اور اس کی محبت
پہلے وہ دور ہوا
پھر مجبور ہوا
اور پھر کسی اور کا

Salar_Shah
 

محســـــوس کر رہے ہیں
*آپ کی لاپــــــرواہی کچھ دِنوں ســـــے 😔
یاد رکھنا ہم بدل گئے تو منانا آپ کے بــــس کی بات نہیں ❤

Salar_Shah
 

کچھ چیزیں ایک ساتھ اچھی لگتی ہے جیسا کہ تم اور میں 🫀❤♡

Salar_Shah
 

یادیں کیوں نہیں بچھڑتی! لوگ تو پل بھر میں بچھڑ جاتے ہیں۔"❤🩹😫🥹

Salar_Shah
 

نفرت کرتے تو ان کی اہمیت بڑھ جاتی
ہم نے معاف کر کے انہیں شرمندہ کر دیا