محبت میں یہ خوف کیوں مسلط رہتا ہے
کہیں میرے سوا کوئی اور عزیز تو نہیں اُسے 🙂🥀
مجھ سے جڑا ہر شخص بس اپنی خوشی چاہتا ہے
میں اگر اداس ہوں تو یہ بس میرا مسئلہ ہے🖤🙂
*جن سے دل لگ جائے نہ*
*ان کے بغیر پھر کبھی دل نہیں لگتا
ہر رنگ میں تیرے ساتھ رنگ جاوں مگر سن.!!! لازم ہے تجھ پہ بھی کہ تو رنگ نہ بدلے .!!!
💖#اداسی_اور_مایوسی_بھری_اک_شام_ائیگی
#میری_تصویر_رکھ_لینا_تمہارے_کام_ائیگی💖🌹🌺
نظر انداز کرتے ہو تو لو ہٹ جاتے ہیں نظروں سے
ان ہی نظروں سے ڈھونڈو گے نظر جب ہم نہ آئیں گے
```لڑکیاں
انبوکس آنے سے
ایسے ڈرتی جیسے میں نے بعد میں اندر سے کنڈی لگا 😂لینی 😂😂ہو 😒😉```
ویسے بھی تو لوگ فریب میں رکھتے ہیں ۔۔۔
سو، اب ہم دل اپنا جیب میں رکھتے ہیں ۔۔۔۔!
غ غبارے ف فوارے
تم ہمارے ہم تمھارے 😺
ارے سنو
ویسے بھی
عشق کر کے دھوکہ کھانے سے بہتر ھے...💔
میرے ساتھ چلو گول گپےکھاتے ہیں۔ 😋😋

" جِنہیں نیند نہیں آتی اُنہیں ہی معلوم ہے ، صبح ہونے میں کِتنے زمانے لگتے ہیں "
پھولوں سے بھی بہتر ہے خوشبو تیرے جسم کی
احساس ہوا مجھے جب تیری گردن چوم رہا تھا
محترمہ
🙈❤
تمھاری گردن پر تل ہے🙈😍🥰
تمام جسم کی عریانیاں تھیں آنکھوں میں
وہ میری روح میں اترا حجاب پہنے ہوئے
ہم سے کہا نہیںــــــــــــــــ گیا خدا حافظ
ہمیں بتایا گیا ہے اب رابطہ نہیں کرنا


تم گردن سے تھوڑی سیاہ ہو
تم گردن پہ بھی کریم لگایا کرو♥
میں مطمئن ہوں تیری تصویر سے لیکن ❣🌻
ایک آرزو سی ہے تُجھے سینے سے بھی لگایا جائے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain