Damadam.pk
Salar_Shah's posts | Damadam

Salar_Shah's posts:

Salar_Shah
 

محبت روٹھ جائے تو
اُسے باہوں میں لے لینا
بہت ہی پاس کر کے تم
اُسے جانے نہیں دینا
وہ دامن بھی چرائے تو
اُسے تم قسم دے دینا
دلوں کے معاملے میں
تو خطائیں ہو ہی جاتی ہیں
تم اِن خطاؤں کو
بہانہ مت بنا لینا
محبت روٹھ جائے تو
اُسے جلدی منا لینا.

Salar_Shah
 

دورِ حاضر میں مجنوں کو ملتی نہیں لیلہ مگر
اب کے رانجھے کا بھی ایک ہیر سے کام نہیں چلتا.🙂
🍂

Salar_Shah
 

وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن ------- اسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا🫠🖤

Salar_Shah
 

تم نے کس دل سے یہ دکھ چپ چاپ سہا
اس دکھ پر تو دھاڑیں ماری جاتی ہیں💔

Salar_Shah
 

فاصلے ہوں مگر اتنے سے
میں نیند میں پکاروں
اور تم میرے پھیلائے ہوئے بازو پر سر رکھ دو🥰

Salar_Shah
 

ہمارے دل میں کہیں درد ہے !!.............. نہیں ہے نا !!!!
ہمارا چہرہ بَھلا زرد ہے!!!! .................... نہیں ہے نا !!!!
سُنا ہے' آدمی مر سکتا ہے......................... بچھڑتے ہوئے
ہمـارا ہاتھ چُھوؤ ' سرد ہے !!!................. نہیں ہے نا !!!!
سُنا ہے ہجر میں چہروں پہ................... دھول اڑتی ہے
ہمارے رخ پہ کہِیں گرد ہے !!!! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہے نا !!!!
تمہاری راہ کبھی دیکھی نہیں..................... قسم لے لو
میری پلکوں پہ کہیں گرد ہے !!!!............. نہیں ہے نا!!!!!
وہی ہے درد وہی درد کا........................... درماں محسن
کہیں قریب وہ بیدرد ہے...!!!!.................. نہیں ہے نا ۔۔۔!!!

Salar_Shah
 

اُس کی گَردن چُومنے کے لیے
مِنَتیں کی ہیں ہونٹوں نے _____

Salar_Shah
 

میری محبت کا تقاضہ ہے کہ میرا پسندیدہ شخص کسی دوسرے کی بات پر مسکرائے بھی نہ

Salar_Shah
 

وہ اپنے زعم میں تھا بے خبر رہا مجھ سے
اسے خبر ہی نہیں میں نہیں رہا اس کا

Salar_Shah
 

ملتے تو آپ اب بھی محبت سے ہیں مگر۔ ۔
دِل ڈھونڈتا ہے پہلی ملاقات کی خوشی۔ ۔ ۔!!!❤️

Salar_Shah
 

ہم صاحبِ انا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
مغرور، بے وفا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
ہم کون ہیں ؟ کہاں ہیں؟ اسے بھول جائیے
جیسے بھی ہیں، جہاں ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
بہتر ہے ہم سے دور رہیں صاحبِ کمال
ہم صاحبِ خطا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
بہتر ہے فاصلے سے ہی گزرا کریں جناب
مفلس ہیں ہم، گدا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
ہم آپ کے ہیں کون؟ ہمیں معاف کیجئے
ہم آپ سے جُدا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
ہم آپ سے خفا نہیں ہیں ، آپ جائیے!
خود ہی سے ہم خفا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
کچھ بھی نہیں بچا ہے علیؔ اب ہمارے پاس
کچھ لفظ ہم نوا ہیں ، "ہمیں تنگ نہ کیجئے!"

Salar_Shah
 

تنہا محسوس کرنے سے بھی بدتر چیز ہے کسی کے ساتھ رہنا اور پھر بھی تنہا محسوس کرنا🖤🥀

Salar_Shah
 

اُسے کہو کہ مِرے دل کی سمت مت آئے
مکان بند پڑا ہو تو دستکیں کیسی۔

Salar_Shah
 

تتلی پکڑنے پر اپنا ٹائم ضائع مت کرو..!!!
اپنا گارڈن ٹھیک کرو تتلی اپنے آپ آئے گی🖤

Salar_Shah
 

اور پھر ایک دن انسان کسی بہت پرانی حویلی جیسا ہو جاتا ہے بلکل خالی، ویران، کھوکھلا اور بے رنگ🖤

نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں... 
تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں
S  : نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں... تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں - 
بہت مضبوط تهے
 مگر
 جی بهر کے توڑا گیا ہمیں۔.
S  : بہت مضبوط تهے مگر جی بهر کے توڑا گیا ہمیں۔. - 
نہیں نگاہ میں منزل، تو جستجو ہی سہی۔۔۔۔🙂🖤
S  : نہیں نگاہ میں منزل، تو جستجو ہی سہی۔۔۔۔🙂🖤 - 
Salar_Shah
 

اُلٹی پڑی ہیں ریت پر_______، سب کشتیاں میری__!
کوئی لے گیا ھے دِل سے_________، سمندر نکال کر__!

Salar_Shah
 

خدا کے بعد میرا آخری سہارا تھا
وہ جس کو میں نے بھری بزم میں پکارا تھا
بس ایک موڑ غلط مڑ گئے تھے جیون میں
اور اس کے بعد خسارا تھا، بس خسارا تھا
فلک نے تاک کر بجلی گرائی تھی اس پر
اسی شجر پہ جہاں آشیاں ہمارا تھا
اس ایک پل کی اداسی نہیں گئی اب تک
وہ ایک پل جو تیرے ہجر میں گزارا تھا
کسی نے یونہی جو وعدہ کیا تھا آنے کا
تو راستوں کو دل و جان سے سنوارا تھا
نظر چرا کے وہ گزرے تو دل نے جان لیا
یہی تو اس سے جدائی کا استعارہ تھا