Poora saal mene "chalo koi nahi" keh kr guzar diya.
بندے کو ٹھرکی ہونا چاہیے 🥳
محبت تو رانجھے نے بھی کی تھی 🥰
کی لبھیا وچارے نو😏🤣😂🤣
زندگی جس کی تمنا میں کٹی🥀
وہ میرے حال سے بھی بیگانہ رہا۔🥀
عشق ہے تو ظاہر کر، بنا کر چائے حاضر کر ☕💕
ادرک ڈال یا الائچی، کوٹ کر محبت بھی شامل کر💖💞💞
*بہت مضبوط تھے ہم مگر وہ کہتے ہیں نہ ...*
*محبت اچھے اچھوں کو اجاڑ دیتی ہے ..*💔
آپ سے تو پاکیزگی کا تعلق ہے میرا..💯آپ تو تہجد کی دعا ہو میری۔۔۔!آپ سے تو پاکیزگی کا تعلق ہے میرا..💯آپ تو تہجد کی دعا ہو میری۔۔۔!
تم تو اب آئے ہو اس دشت محبت کی طرف💕
میں نے یہ خاک بہت پہلے ــــــــــــ اڑائی ہے🖤
تمہیں نے مجبور کیا تھا ہمیں
ورنہ یہ دل کسی کو نہ دیتے ہم
کئی راتوں تک میں سو نہیں سکا۔۔۔
میں آج بھی تم سے لاعلاج بیماری کی طرح پیار کرتا ہوں۔۔۔
جانو کے بغیر دسمبر گزر سکتا ہے 🙃
لیکن چائے کے بغیر سوچنا بھی مت ✨
#چائے_محفل
نَفرَت اِنسان کا بنایا ھُوا ذاتی مَسٔلہ ھے
وَرنہ قُدرت تو مَحَبَِت کا دَرّس دیتِی ھے 🖤
✨
ان اشاروں سے کچھ نہیں ہو گا
مجھے کھل کر بتا محبت ہے 🫂
مجھے پسند ہے
کالا رنگ
،بوڑھے پیڑ،
پرانی حویلیاں ، سردیوں کی راتیں،
ساون کی بارش،
دسمبر کا مہینہ، ادھورے خواب،
ادھوری کہانیاں،
چائے کا کپ، خاموشی، زرد پتے،
کاغذ کی کشتی،
، بوسیدہ ڈائریاں،
شاعری، پرانے ریلوے اسٹیشن،
قصہ گو،
رباب کی دھن،
گرتے پانی کی آواز
اور وہ ــــــــــــ♡
میں چائے کی پتی بنوں تم چینی کے دانے
ہائے کوئی تو ملا دے ہمیں چائے کے بہانے
پوچھا جو کیا کریں گے, میرا لے کے دل حضور
بولے ادائے ناز سے, کھیلیں گے اور کیا! ♥️ ۔.✨
جسم پھر بھی ، تھک ہار کر سو جاتا ہے
زہن کا بھی ، کوئی بستر ہونا چاہیے..!!!
پھر یوں ہوا کہ بات جدائی تک آگئی
خود کو ترے مزاج میں ڈھالا نہیں گیا
تو نے کہا تو تیری تمنا بھی چھوڑ دی
تیری کسی بھی بات کو ٹالا نہیں گیا
کبھی چاند بن ____کسی رات میں..
کبھی نظر آ___کسی بات میں
کبھی ساتھ ساتھ_____یوں ہم چلیں..
تیرا ہاتھ ہو ___میرے ہاتھ میں
اسے ڈھونڈتی____ہوں میں رات دن..
وہ جو گم _____ ہوا میری زات میں..
ایک عورت نے ہمیشہ مرد کو دھوکے میں رکھا،
محبت کے جھوٹے وعدوں اور خوابوں میں الجھایا۔
جب اس کا دل بھر گیا تو بےرحمی سے چھوڑ دیا،
اسے ایسے مقام پر جہاں صرف درد اور تنہائی تھی۔
مرد وفا کرتا رہا، اور عورت کھیلتی رہی،
یہ دھوکہ اس کے دل کو ہمیشہ کے لیے توڑ گیا۔
محبت کے نام پر یہ کھیل،
کسی کی زندگی برباد کر گیا۔
🥀
"اگر کوئی تمہیں قصداً چھوڑ دے تو تم پر واجب ہے کہ تم اسے اتفاقاً بھی نہ ملو."
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain