میں تو مجبور ہوں حالات کے ہاتھوں ورنہ
کس قدر تجھ سے محبت ہے خدا جانتا ہے
تمہاری موجودگی میں مجھے خوش رہنے کیلئے کوشش نہیں کرنی پڑتی 🖤
ہاتھ تھامنا صرف ایک انداز نہیں ہے
بلکہ محبت ، اعتماد اور ہمیشہ ساتھ نبھانے کا وعدہ ہے......
سَرد سَرد موسم میں زَرد زَرد ہونٹوں پر...!!
چُپ کا جو پہرا ہے، کوئی تو زخم گہرا ہے...🙂🖤
وہ جن دنوں تو مجھ سے گریزاں تھا بے سبب
مجھ کو تیری شدید ضرورت تھی ان دنوں۔ 🙂🥀
گلے لگا کے مسیحا مجھے اچھا کر دے۔۔۔🥀
اتنا تو تیرے بیمار کا حق بنتا ہے۔۔۔۔🥀
محبت بھیک جیسی ہے تو مجھ کو بھیک سے نفرت !
محبت گر عبادت ہے ! تو آؤ مل کے کرتے ہیں .....
یہ جِس جگہ تُو نے لا کر چھوڑا ہے🥀
تمام عُمر لوٹنے میں گزر جائے گی🖤
یہ سرد رات٫ یہ آوارگی٫ یہ نیند کا بوجھ...¡!!¡
ہم تیری چھاؤں میں٫٫ ہوتے تو سو گئے ہوتے...¡!!¡🥀🍁
توجہ کی کمی سے بھی مر سکتے ہیں
یہ پھول، پودے، انسان وغیرہ 🥺💔
ہَماری باہہوں میں آؤ تو ہَم دِکھائیں تُمہیں
اَدا تمہاری جو تم بِھی کہو کہ ہاں کچھ ہے !!
#خاموش_راز ❣️❣️
منزل تو خوش نصیبوں میں تقسیم ہوگئی ....!!
ہم خوش خیال لوگ ابھی تک سفر میں ہیں..
غزل لکھی اُن کے ہونٹوں کو چوم کر
وہ ضد کر کے بولے پھر سے سناؤ
مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا
نیند نہیں آ رہی آو گندی باتیں کریں۔ 🙂
hoodie le de koi khubsurat larki qasmy life long frnd rahu ga uska 🙂
koi hoodie hi gift kardo zalimo kesy frnds ho mery 😒🙄
سنو کہ اب ہم گلاب دیں گے گلاب لیں گے
محبتوں میں کوئی خسارہ نہیں چلے گا
"میری فطرت ہی مجھے تنہار کھتی ہے...!!!
" منافق ہو جاؤں تو بھیڑ لگادوں...!!!🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain