بن کے احساس محبت کے حسیں جذبوں کا
وہ میرے دل میں دھڑکتا ہے غضب کرتا ہے 💞
سنا ہے دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیں
سنا ہے رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں
🌴🥀🌹
سنا ہے اس کے لبوں سے گلاب جلتے ہیں
تو ہم بہار پہ الزام دھر کے دیکھتے ہیں
🥀💮…
na jane kyun me idhar aya tha ajeeb bore bhi hota phir bhi online ata hun hud ho gai bhaya 🙄🙄
*قــصہ محــبت آگــے ہــی نہ بــڑھ ســکا❤🔥🌎*
*ہـــم ان کا احـــترام ہـــی کرتـــے رہ گـــے🥹🌸*
کچھ تعلقات دسمبر اور جنوری کی طرح ہوتے ہیں🥀
رشتہ کافی نزدیک کا اور دوریاں پورے سال کی۔۔🥺🖤🥀
glasses wali larkiya samne ao zara 🙄
اسے کہنا کہ سر آنکھوں پر اب ترک تعلق بھی !!
اسے کہنا کبھی پہلے تمہاری بات ٹالی ہے !!
سو اب جو پھول اگنے ہیں وہ دنیاوی نہیں ہوں گے !!
تمہارے پیروں کی مٹی چھان کر گملوں میں ڈالی ہے !!💙…
بابا جی فرماتے تین چیزیں کبھی مت کریں
محبت کی شادی
والدین کی پسند کی شادی
اور شادی 🤣
غربت دے دھکے سدا نی ہوندے 🤌🏻🙂
کوٹھیاں آلے خدا نی ہوندے✌🏻🥀
میرے جیسا شریف لڑکا دعا کرنے سے نہیں،
میسج کرنے سے ملتا ہے😔
رہ کر تُمہارے دل میں وہیں کے نہیں رہے...!!
تُم اپنی سُناؤ؟؟ ہم تو کہیں کے نہیں رہے...🙂🖤
کون سنتا ھے اس بھیانک رات میں دل کی صدا
میرے ہونٹوں پر میری فریاد جم کر رہ گئی۔
ایسی غُربت تھی محبت کے دِنوں میں ہم پر
اُس سے ملنے کے بھی اَسباب نہیں ہوتے تھے
اتنے بے رنگ جوانی کے تھے وہ سال کہ جب
آنکھیں ہوتی تھیں مگر خواب نہیں ہوتے تھے
میری ہو جاؤں مجھے تم سے سب سے زیادہ محبت ہے❤️😊
اب معنی نہیں رکھتا لوگوں کا بدل جانا 🖤
اور ایک دفع کی غلطی ہے۔۔۔
میں نے تمہیں پیار کیا اور ڈھیر سارا کیا۔۔۔۔۔🙂🖤
میں کسی کو نہیں چھوڑتا لیکن ان کا ہاتھ نہیں پکڑتا جو چھوڑنا چاہتے تھے۔🖤
بہشت چھین کے ہم سے ہمیں سکھایا گیا
منع کیے گئے پیڑوں کے پھل نہیں کھاتے!
تمہارے ساتھ تعلق تو چیز ہی کیا ہے
بچھڑ کے یوسف و یعقوب مر نہیں جاتے
*مقدر میں کہا ہوتے ہے محبت ہوجائے جن سے...!*
*ازل سے مشہور ہے قصہ تیسرے شخص کا*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain