سردی کے موسم میں بس یہ دل چاہتا ہے
چائے کی پیالی ہو، اور کبھی نہ خالی ہو☕
ہم نے پالا ہے ایک مدت تک
اِک تعلق نما اذیت کو
یار ہم لوگ پہلے ہنستے تھے
پر لگے آگ اِس محبّت کو
تو میرا نہیں تو چھوڑ دے یاد آنا بھی
تیرا اثر کسی کا مجھے ہونے نہیں دیتا
تو میرا نہیں تو چھوڑ دے یاد آنا بھی
تیرا اثر کسی کا مجھے ہونے نہیں دیتا
بڑا ہی رنگین رہا یہ سال۔۔۔۔🖤
ہر کسی نے اپنے رنگ دکھائے۔۔۔۔۔💔
دسمبر بھی تو اک مہینہ ہے
اسے درد سے کیا مطلب ؟؟
مسئلہ تو دلوں کا ہے
اس مسئلے سے اسے کیا مطلب ؟؟
یونہی بدنام کر رکھا کہ ۔۔۔
شامیں اداس لے آیا
اداسی تو دلوں میں ہے
مہینوں سے اسے کیا مطلب !!!!
me sirf 31 dec tak ho 2024 ki tarhan wapis nhi ao ga kbhi frnds
زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے🖤
میں گزاروں، نہ گزاروں، یہ گزر جائے گی🔥🌏✌️
پاکستان میں سردیوں کا کیلنڈر
پیر ، منگل ، بدھ ، جمعرات ، مہندی ، بارات ، ولیمہ 🙂😂
کب تلک لوٹ کے آؤ گے بچھڑنے والو!!!!
خالی رستے پہ کھڑا شخص برا لگتا ھے۔
زبردستی کسی کا ساتھ نہ مانگنا 🫣
۔کیونکہ مانگی گئی چیز ہمیشہ پاس نہیں رہتی🥀😞
:کـــاش تو مجھ ســــے میـــرا حـال دل پوچھے
😭میـــں تجــھے رلا دوں تیـــرے ہی ســتم ســـــنا کـــر💔😢🥺🥺😭
کبھی کبھی کھو جانا بہتر ہے
کسی کے ہو جانے سے ...🖤🥀
تو میرا حوصلہ تو دیکھ داد تو دے کہ اب مجھے
شوق کمال بھی نہیں خوف زوال بھی نہیں
تیرے پاس ہی ہوگا ---- ذرا پھر سے دیکھ
میرے سینے سے دل❤ آخر گیا تو کہاں گیا
اُسے پتا ہی نہیں موسمِ خزاں کا دکھ
وہ اِس لیے کے اُسے سب ہَرا مُیسّر ہے!!
یہ پہلا دکھ کہ مجھے جانتا نہیں کوئی
یہ دوسرا اُسے ہر دوسرا مُیسّر ہے...!!
عشق وشق اپنی جگہ مگر یہ بھی سچ ہے کہ۔۔!!
اُسے دیکھتے ہی اُسے چومنے کا خیال ضرور آتا ہے..!!
سو بار جس کو دیکھ کے حیران ہو چُکے
جی چاہتا ہے پھر اسے اِک بار دیکھنا 🥀
یوں نہ دیکھو مجھے نشیلے نینوں کا سمندر لے کر
میں جو ڈوبا تو تیرے دل میں اتر جاوں گا۔
بات کر کے تو دیکھو مجھ سے۔۔!!!🤧
پیار نہ ہو جائے تو کسی اور سے کر لینا😉🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain