Damadam.pk
Saleena555's posts | Damadam

Saleena555's posts:

Saleena555
 

آج میں نے خود سے ایک عجیب سا سوال کیا…
"کیا میں واقعی خوش ہوں، یا بس سب کو دکھا رہی ہوں؟"
پھر آئینے نے جواب دیا…
"جب تم اکیلی بھی مسکرا لو، تب ہی اصل خوشی ہوتی ہے۔" ✨

اب میں نے فیصلہ کیا ہے،
لوگوں کے لیے نہیں…
اپنے دل کے لیے جینا ہے۔ 💛

Saleena555
 

ہم تب سخی نہیں ہوتے۔ جب ہم اپنی ضرورت سے زائد چیز دیتے ہیں
سخاوت تو وہ ہے۔جب ہم اپنی بھوک کے وقت میسر لقمہ کسی ایسے شخص کو دے دیں جو ہمارا شکریہ ادا کرنا بھی نہ جانتا ہو....

Saleena555
 

بولنے سے پہلے سوچنا چاہئے ، کیونکہ بولے گئے الفاظ صرف معاف کئے جا سکتے ہیں بھلائے نہیں جا سکتے ۔

Saleena555
 

`اللہ سے یوں ٹوٹ کر دعا کیا کریں..!`
جیسے آپ کسی لمبے سفر میں اکیلے رہ گئے ہیں
آپ کا زادِ راہ ختم ہوچکا ہے
سامان بکھر چکا ہے
غم بہت بڑا ہوگیا ہو
اور زمین کی ساری ویرانیاں آپ کو گھیر چکی ہوں..!

Saleena555
 

پاکستان پہنچتے ہی "جے ڈی وینس" کو بینظیر انکم سپورٹ کی طرف سے 25000 روپے کا میسج موصول ہو گیا 😅🙌

Saleena555
 

جب اپکا برا وقت چل رہا ھو تو ہر وہ ہاتھ جسے آپکے سر پہ ہونا چاھئے تمہارے گال پہ تھپڑ بن کے پڑیگا

Saleena555
 

تُم دِل کی پَرتیں کھول کَر تَہہ دَر تَہہ اُسے مَت دِکھاؤ
جو آنکھ کی نَمی تک نہیں پَڑھ سَکتا۔ ❤️🩹

Saleena555
 

زِندگی میں وہ لوگ کیوں آتے ہیں
جو ہمارا مُقدر نہیں ہوتے، وہ مُقدر نہیں بنتے تو ایڑی کا کانٹا کیوں بن جاتے ہیں ۔؟❤️🩹

Saleena555
 

چیزوں کے آسان اور بہتر ہونے کا انتظار نہ کریں زندگی ہمیشہ پیچیدہ رہے گی ابھی خوش رہنا سیکھیں دوسری صورت میں آپ کا وقت ختم ہو ہو جائے گا۔
. . .

Saleena555
 

محبت کے خاتمے کو
ایک بدلا ہوا لہجہ ہی کافی ہوتا ہے۔
جبکہ محبت بڑھانے کیلئے،
خلوصِ دل سے پیش کیا گیا
"چائے کا ایک کپ" بھی بہت ہے۔۔

Saleena555
 

کچھ لوگ تمہارے جواب کے قابل نہیں ہوتے، اس لئیے ان کے سامنے خاموش رہو، انہیں یقین کرنے دو کہ وہ جیت گئے ہیں۔

Saleena555
 

ہمیں یہ گردشِ ایام ہی نہیں چھوڑتی ورنہ
میں آؤں تجھے چاہوں، تیرے بال سنواروں ! ♥️

Saleena555
 

سکون کی ڈھیروں دُعائیں ہر اُس شخص کے لیے، جو اپنی باتیں لوگوں کو بتانے کا عادی نہیں رہا، اور اللّٰه کے سامنے گڑگڑا رہا ہے🙂

Saleena555
 

🌸 آج کی بات 🌸
صلہ رحمی سے عمر میں برکت ہوتی ہے۔
رشتہ جوڑنا اللّٰہ پاک کی رضا کا ذریعہ ہے۔
صلہ رحمی ایمان کی مضبوطی کی علامت ہے۔
---
📅 ہفتہ
🔹 ۱۰ ربیع الآخر ۱۴۴۷ ہجری
🔹 ۰۴ اکتوبر ۲۰۲۵ عیسوی
---

Saleena555
 

ایک ہوتی ہے تھنکنگ اور ایک ہوتی ہے اوور تھنکنگ۔ زیادہ اوور ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
۔ ۔ ۔

Saleena555
 

مسافتیں انسان کو نہیں تھکاتیں،
یہ ہمارے ساتھ چلنے والوں کے رویے ہیں جو ہمارا سانس تک پھلا دیتے ہیں.
۔ ۔ ۔

Saleena555
 

انسان کا اخلاص و محنت
تمام اخلاقیات کی بنیاد ہیں,
“جس میں حد سے زیادہ لالچ ھے وہ محنتی نہیں ہوگا اور اخلاص سے محروم ہوگا”.

Saleena555
 

۔
وَ الْآخِرَةُ خَيْرٌ لَكَ مِنَ الْأُولَى
اور یقینا آگے آنے والے حالات تمہارے لیے پہلے حالات سے بہتر ہیں ۔
🥹❤️🌸

Saleena555
 

سیلاب صرف انسانوں کے گھروں کو نہیں بہاتا،
یہ بے زبان جانوروں کو بھی اپنے ساتھ بہا لے جاتا ہے۔ 🐾💔
کتنے ہی لوگ اپنے پالتو جانوروں کو آزاد چھوڑ دیتے ہیں،
کہ وہ جس طرف جا سکیں، اپنی جان بچا سکیں۔
یہ منظر دل کو رُلا دیتا ہے… مگر ساتھ یہ یاد بھی دلاتا ہے
کہ رحم صرف انسانوں پر نہیں، ہر جاندار پر کرنا ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو زمین پر رہنے والوں پر رحم کرے گا، آسمان والا اس پر رحم کرے گا۔" (ترمذی)
✨ آئیے دعا کریں کہ اللہ ان بے زبان جانوں کے لیے بھی آسانیاں پیدا کرے
اور ہمیں بھی یہ ہمت دے کہ جہاں ممکن ہو، ہم ان کی حفاظت اور مدد کر سکیں۔

Saleena555
 

*_بہترین زندگی گزارنے کے لئے آپ کے ساتھی کا خوبصورت یا تعلیم یافتہ ہونے سے زیادہ تربیت یافتہ اور اسلام کے مطابق ہونا ضروری ہے---!!!!!!_*🫀🪄🎀