امام ابوداؤد نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے ،کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بیٹھے تھے اور ایک شخص نماز پڑھ رہا تھا۔ اس شخص نے ان الفاظ سے دعا کی: اَللّٰھُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُکَ۔۔۔۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’بلاشبہ اس نے اللہ تعالیٰ کے اسم عظیم کے ساتھ اس سے فریاد کی ہے ، کہ جب اس کے ساتھ ان سے دعا کی جائے، تو وہ قبول کرتے ہیں اور جب اس کے ساتھ ان سے سوال کیا جائے ،تو وہ عطا فرماتے ہیں۔‘‘ [اَللّٰھُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُکَ بِأَنَّ لَکَ الْحَمْدَ،لَا إِلٰہَ إِلاَّ أَنْتَ الْمَنَّانُ، بَدِیْعُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ، یَا ذَالْجَلَالِ وَالْإِکْرَامِ! یَا حَيُّ! یَاقَیُّوْمُ!] [ترجمہ:’’اے اللہ! بلاشبہ میں آپ سے سوال کرتا ہوں ، کیونکہ یقینا تمام تعریف آپ ہی کے لیے ہے ، کوئی معبود نہیں مگر آپ، بہت عط
جب الله کی مرضی کے بغیر ایک پتا بھی ہلنے کی طاقت نہیں رکھتا، تو کسی کی کیا مجال کہ آپ کے معاملات خراب کر سکے❣️
صباح الخیر 🥀
اگر کبھی دشمن اور منافق میں صلح کی گنجائش پیدا ہو تو دشمن کے ساتھ صلح کر لیں.. منافق کے ساتھ ہر گز نہیں۔
۔۔۔
اپنے رب کی رحمت سے کبھی بھی مایوس نہ ہو چاہے آپ کتنے ہی گنہگار کیوں نہ ہوں چاہے آپ نے اپنی ساری زندگی اللہ کی نافرمانی میں گزاری ہو لیکن اللہ نے توبہ کا دروازہ آخری سانس تک کھولا ہوا ہے جیسے ہی گناہ ہو جائے اللہ سے توبہ کرنے میں دیر نہ کریں بھاگو اپنے اللہ کی طرف پلٹو اپنی رب کی طرف ❤️
صباح الخیر 🥀
اگر تمہیں ذرا سا بھی اندازہ ہو جائے کہ ﷲ تعالٰی تمھارے معاملات کیسےسیدھے کرتا ہے یقین مانو تمہارا دل ﷲ تعالٰی کی محبت سے پھٹ جائے.
۔۔۔
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر
یا کریم!یا الله! ہمیں آپس میں امن اور سلامتی سے رہنے کی توفیق بخش۔ ہم پر اپنا کرم کر۔ ہمیں بخش دے۔ ہمارے گناہوں کو معاف فرما۔ یا رحیم ہم پر رحم فرما۔ ہمیں ھدایت دے اور صراط مستقیم پر چلا۔ یا اللّہ پاک ہمیں دونوں جہان میں سرخرو اور کامران کرنا. ہمیں نماز قائم کرنے کی توفیق بخش اور باعزت رزق عطا فرما۔ آمین
دوزخ میں ایک سرد حصہ ہے: زمہریر، جس کی سردی ہڈیوں سے گوشت اتار دیتی ہے اور وہاں کے باسی جہنم کی تپش کی التجا کرتے ہیں!
کعب الاحبار رحمہ اللّٰہ
ــــــــــــــــــــــــ
عن ابن عباس - رضي الله عنهما - أن كعبًا قال: إن في جهنمَ بردًا هو الزَّمهَرير، يُسقِط اللحم عن العظم؛ حتى يستغيثوا بِحرّ جهنم!!
(حلية الأولياء: ٧٦٤۰)
[ترجمانی: طاہر اسلام عسکری]
اب ذرا سوچیں!! جو انسان سردی کی وجہ سے نماز چھوڑ دیتا ہے وہ موت کے بعد اس عذاب سے کیسے بچے گا ؟
دنیا میں ہر چیز پے کمپرومائز کیا جاسکتا ہے مگر توحید اور نماز پے نہیں
دل نہیں کررہا ہے تب بھی پڑھیں
تھکے ہوئے ہیں تب بھی خود کو گھسیٹتے ہوئے نماز کی جانب بڑھیں
مگر نماز مت چھوڑیں
کیونکہ مسلمان اور کافر کے درمیان جو فرق ہے وہ فرق ہے "نماز" کا
وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ لَا تَكُوْنُو
بیٹیوں کے اچھے نصیب مانگتے ہوئے بیٹوں کو بھی ضرور دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔
...
چھوٹا انسان وہ ہے جو بڑے انسان کے خلاف بات کر کے خوش ہو ۔ (ڈاکٹر صغریٰ صدف)
اَللّٰهُمَّ اهْدِ قَلْبِیْ وَسَدِّدْ لِسَانِیْ وَاسْلُلْ سَخِیْمَةَ قَلْبِیْ
اے الله! میرے دل کو راہ نمائی عطا فرما، میری زبان کو درستگی عطا فرما اور میرے دل کے کینے کو دور فرما۔
(مسند احمد:1997)
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 💝
افواہیں حاسدوں کی جانب سے شروع ہوتی ہیں، کم فہم اُنہیں سچ مان لیتے ہیں، اور کم عقل اُنہیں پھیلا دیتے ہیں۔
۔۔۔
نصيب کا لکھا مل کر ہی رہتا ہے
کب کہاں اور کيسے یہ صرف اللّٰہ ہی جانتا ہے۔
ایک دن آپ سمجھ جائیں گے۔کہ بات کرنے کے بجائے خاموش رہنا، قریب آنے کے بجائے فاصلہ رکھنا،اور انتظار کرنے کے بجائے بھول جانا آپ کو کم تکلیف دے سکتا تھا۔🖤🥀
*الله تمہاری برداشت کی طاقت کو نہیں آزماتا وہ تمہارے ایمان کا امتحان لیتا ہے اور انہی کا لیتا ہے جن کو اپنا دوست بنانا چاہتا ہے الله کو تمہاری برداشت کی حد معلوم ہے اور الله کبھی تمہیں اس حد سے زیادہ غم نہیں دے گا،تمہیں لگتا ہے کہ اب تم تھک گٸے ہو مگر تھکنا تمہارا ایمان نہیں بس حوصلہ گھبرا جاتا ہے،جب الله کن کہتا ہے نہ تو نا ممکن ممکن بن جاتا ہے اور دعاٸیں مقدر پر بھاری پڑ جاتی ہیں۔۔!!*
•حرف حرف خوشبو
زندگی کے بُرے وقت انسان کو بہت کچھ سیکھاتے ہیں۔ جب اچھا وقت ہو تو عاجزی کیجیے گا۔ جب بُرا وقت ہو تو صبر اور اللہ پاک کی ذات پر کامل یقین رکھئیے گا۔ وقت پھر سے بدلے گا روشنی پھر سے ہو گی مسکراہٹ پھر سے آئے گی مگر شرط یہ ہے کہ بُرے وقت میں خود کو ٹوٹنے سے بچانا ہے۔
لامحدود آرزوئیں محدود زندگی کو غذاب بنا دیتی ہے۔
واصف علی واصف رح
۔۔۔
اللہ تعالی نے ہر ایک کی روزی اپنے ذمے لی ہے، لیکن کسی کی مغفرت اپنے ذمے نہیں لی۔ تو وہ مسلمان کس قدر نادان ہے، جو رزق کے لئے تو مارا مارا پھرتا ہے، مگر مغفرت کے لیے کوشش بھی نہیں کرتا۔
اشفاق احمد
موت صرف نبض رکنے سے نہیں آتی، انتظار موت ہے، بوریت موت ہے، مایوسی موت ہے، اور نامعلوم مستقبل کی تاریکی موت ہے۔
وہ باتیں کھا گئیں مجھ مجھ کو
جو باتیں پی گئی تھی میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain