Damadam.pk
Saleena555's posts | Damadam

Saleena555's posts:

Saleena555
 

*اوّل تو مُیسر ہی نہیں ہوتے کسی کو*
*خوش بختی سے مِل جائیں تو وّافر نہیں ہوتے*
*ہم پاوّں بھی پھیلائیں تو محتاط بہت ہیں*
*چادر یا اوقات سے باہر نہیں ہوتے*

Saleena555
 

السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ
صبح بخیر
*اے همارے مہربان رب*
اے رحیم و کریم ہم تجھ سے اچھی زندگی، اچھی آخرت، خوش قسمتی نیک اعمال اور ایمان پر حسن خاتمے کی دعا کرتے ہیں. ھمارے خالی دامن کو اپنی رحمتوں سے بھر دے. ھمارے تمام کاموں میں آسانیاں عطا فرما. تنگدستی, تنگ نظری، بیماری ،دشمنوں کے غضب، حاسدوں کے حسد اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما۔
آمین یارب العالمین