یادیں ھمارے پسندیدہ لمحات کی لاشیں ہوتی ہیں، مگر ہم اُنکو دفناتے نہیں کیونکہ ھمیں اُن کے مرنے کا یقین ہی نہیں آتا
وقت کے بھنور میں جب بھی دکھ گھیریں مجھے پکارنا میں تمہیں گلے سے لگاؤں گا
وہ مرد تھا معاشرے نے اس کی توبہ قبول کرلی
یہ عورت تھی صرف شک پر ہی مٹادی گئی
وہ لوگ بھی بچھڑے، جو بچھڑنے کے نہیں تھے!
کتنی عجیب بات ہے ناں
کہ لکھنے والا اکثر اپنی کہانی لکھتا ہے
لیکن پڑھنے والے کو وہ کہانی، اپنی کہانی لگتی ہے۔۔
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ
ہم سب کی زندگیاں کسی نہ کسی موڑ پر ایک سی ہوتی ہیں...........
بعض اوقات سب سے طویل سفر دو لوگوں کے درمیان فاصلہ ہوتا ہے__!🥀
اور زندگی میں کئی بار ایسا بھی ہوتا ہے کچھ جگہوں سے ہمیں جانا پڑتا ہے جہاں سے ہم کبھی جانا نہیں چاہتے کچھ رشتے ہمیں چھوڑنے پڑتے ہیں جن رشتوں کے بغیر ہم جینا تصور نہی
اس شخص سے اب میرا تعلق ہے بس اتنا
جب تک ہے مری جان مری جان رہے گا
"مجھے تمہاری تھکی ہوئی آواز بہت پسند ہے جیسے ہیلو کا مطلب ہے: مجھے گلے لگا لو🙂🖤
اپنی رات کی چھت پر کتنا تنھا ہوگا چاند
ہم تو ہیں پردیس میں دیس میں نکلا ہوگا چاند۰۰
🙂//●میرے گاوں کے سیاہ بخت تیرے پراندے کے مقدس دھاگے اس امید پر اپنی کلائیوں میں باندھتے ہیں کہ شاید اُن کے دن پھر جائیں۔🖤
کسی انسان کے پاس یہ اختیار نہیں ہونا چاہیے کہ وہ صرف لفظوں سے اپکا ذہنی سکون چھین سکے۔۔۔۔
اگر آپ بارش جیسے مرد نہیں تو آپکو گلاب جیسی عورت سے عشق کرنے کا کوئی حق نہیں
اگر اس دنیا میں کوئی جادو ہے تو وہ لازمی آپکے من پسند شخص کی آنکھوں میں ہو گا
تمہارا رفیق سفر
اتنا تو معتبر ہو
تم جو پھول مانگو تو یہ نہ کہے کہ
موسم گزر گیا ♥️۔
وہ اتنی حسیں تھی کہ اُس کو دیکھ کر محبت نہ ہونا اُس کی توہین تھی۔🥀
کبھی کبھار ہم ایسی محبت کر بیٹھتے ہیں جیسے کسی سے جدا ہونے کے لیے اسے گلے لگا لیا جائے
اگر من پسند عورت اپنے خشک سفید ہونٹ لیۓ پہلو میں بیٹھی ہے تو مرد پر فرض ہے وہ اپنی نس کاٹے اور اسکے ہونٹوں کو سرخی بخشے۔
جسے ہم نے پوجا___خدا کر دیا
مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئے
محبت میں الزام اور تہمتیں تو لگتی ہی رہتی ہیں مگر خوشی اس بات کی ہے کہ ہم پر الزام آپ کا لگا💔❤🩹
کس طرح مجھ سے محبت میں کوئی جیت
گیا یہ نہ کہہ دینا کہ بستر میں بڑا اچھا ہے
ایک عورت تب تک تمہاری ہوتی ہے'''''
جب تک وہ تم سے ناراض ہوتی ہے لڑتی ہے آنسو بہاتی ہے...
کہہ دیتی ہے جو دل میں آتا ہے بنا سوچے😑 بےدھڑک💔...
لیکن جب وہ دیکھ لیتی ہے کہ اس کے ناراض ہونے کا 😕 اس کے آنسوں کا😢
تم پر کوئی فرق نہیں پڑتا.... ''''
تو پھر وہ ناراض ہونا چھوڑ دیتی ہے رونا چھوڑ
دیتی ہے اور خود کو سمیٹ لیتی ہے....
ایک کچھوے کی طرح اپنے ہی کوج میں😑😐
اور "مرد " سمجھتا ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہوگیا ہے....
لیکن وہ یہ نہیں سمجھتا کہ اس نے اپنے احساسات کو اپنے اندر ہی کہیں چھپا لیا ہے.... 💔💔
We can't explain everything with words, that's why it created tears, shivering hands cold smile and empty eyes.
بچھڑنے کی اتنی جلدی تھی اسے
خود کو چھوڑ گیا آدھا مجھ میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain