*وہ مہندی لگے ہاتھ دیکھا کے روئی...* *میں کسی اور کی ہوں اتنا بتا کے روئی*... *میں نے پوچھا کون ہے وہ خوش نصیب...؟؟؟؟* *وہ مہندی سے لکھا اسکا نام دیکھا کے روئی....,* *جب جانا اس نے میرے رونے کا سبب..., *میری ہتھیلی پے وہ اپنے آنسوں سجا کے روئی...* *غم۔۔ جدائی سے کہیں پھٹ نہ جائے میرا سینہ....* *وہ ہنستے ہنستے مجھے ہنسا کے روئی....* *عمر بھر کی جدائی کا خیال آیا تھا اسے شاید......* *تبھی تو مجھے وہ اپنے پہلو میں بیٹھا کے روئی....* *خط کتابیں وہ پیار بھرے تحفے....* *محبت کی سب نشانیاں جلا کے روئی.....* *تیری دی ہوئی سب چیزیں چھین لی گئی مجھ سے...* *وہ اپنے سیز پے سجے زیور مجھے دیکھا کے روئی.....* *اب نہ سہی روز۔۔ محشر ہی سہی....* *وہ مجھے یکجا ہونے کے دلاسے دلا کے روئی.....*
*ایک ہی پل میں بہہ گئے میرے سارے شکوے گلے..* *اگر وہ بے وفا تھی تو کیوں مجھے رولا کے روئی....؟؟؟؟* *آنچل مسلسل بھیگتا ہی گیا اسکا۔۔۔۔,* *جب وہ مجھ سے اپنا چہرہ چھپا کے روئی...* *اس کے بعد اندھیروں میں کھو نہ جاؤں کہیں میں.....* *آخری رات وہ میرے آنگن کے سب دیئے جلا کے روئی..* *تم جو بچھڑے تو مر جاؤں گئی میں..* *آج پھر وہ اپنی یہی بات دہرا کے روئی.....* *ہاتھ تک نہ لگانے دیتی تھی جو کبھی خود کو...* *آج وقت۔۔ حنا وہ مجھے گلے لگا کے روئی....!!* *دل نے چاہا اسے جی بھر کہ دیکھ لوں....* *وہ میری آنکھوں کی پیاس بھجا بھجا کہ روئی....!!* *کبھی کہتی تھی کہ میں نہیں جی پاؤنگی تم بن. ....* *اور آج پھر وہ یہ بات دہرا دہرا کہ روئی...!*!