"مرد کے ہاتھ میں اتنی گرفت تو ہونی چائیے کہ وہ اپنی عورت کا ہاتھ سارے زمانے کی سامنے دلیری سے تھام سکے" 🥰❤️
اب کی بار ملاقات ہو تو یوں گلے لگا لینا✨
جیسے اس کے بعد بچھڑنا عذاب ہو جائے🦋
کھلنا گلاب کا نہیں ہرگز کوئی دلیل
وہ مسکرا رہے ہیں تو سمجھو بہار ہے💔
میں تمہیں اسی طرح چاہتا ہوں
جیسے میری خواہش تھی
کہ کوئی مجھے چاہے
جس کے ہونٹوں پہ ہے سناٹا کبھی غور تو کر..!!
اس کی آنکھوں میں شکایت بھی تو ہو سکتی ہے
جو مجھے بانٹنا پڑے
وہ میں
اوروں کے لیے چھوڑ دیتا ہوں
*اگر تمھیں عورت کا جسم بھی سکون نہیں دیتا تو تمھیں مر جانا چاہئیے، کیونکہ کائنات کا سب سے حسین نشہ عورت کی بانہوں میں ہے* 💜🔥