Damadam.pk
Samaawat's posts | Damadam

Samaawat's posts:

Samaawat
 

جی چاھتا ہے آج دل سے مجھے کوئی دعا دے
اللہ پاک دعاؤں پر کن فرما کہ میری زندگی بدل دے 🌸♥️
آپکی دعاؤں کی منتظر ❤
Samم اwat🌸

عکس عکس،گُماں گُماں،خیال سارے مُسترد
تُو نہیں تو کُچھ نہیں سارے سہارے مُسترد
وہ سراپا سامنے ہے  استعارے مسترد
چاند، جگنو، پھول، خوشبو اور ستارے مسترد
S  : عکس عکس،گُماں گُماں،خیال سارے مُسترد تُو نہیں تو کُچھ نہیں سارے سہارے - 
ہم ان کی  کتاب ہستی میں
تب ضروی تھے _ اب اضافی ہیں 🔥
S  : ہم ان کی کتاب ہستی میں تب ضروی تھے _ اب اضافی ہیں 🔥 - 
Samaawat
 

آپ کے مطابق زندگی کیا ہے ؟ یا یوں کہیے اپنی زندگی کو الفاظ میں بیان کریں.
پلیز جواب ضرور دیجیے گا. جزاک اللّہ 😊♥
Saم ا wat

اس نے سر جو رکھا میرے کندھوں پر 💘
تکیوں کا احتجاج دیکھنے والا تھا❤️
S  : اس نے سر جو رکھا میرے کندھوں پر 💘 تکیوں کا احتجاج دیکھنے والا تھا❤️ - 
دل کے کسی گوشے میں رہ جاتے ھیں❤️
کچھ لوگ بڑے ضدی ہوا کرتے ہیں۔💕
❤️❤️
S  : دل کے کسی گوشے میں رہ جاتے ھیں❤️ کچھ لوگ بڑے ضدی ہوا کرتے ہیں۔💕 ❤️❤️ - 
ہاتھوں سے چھوٹ جاۓ نہ دامانِ مصطفٰے ﷺ 
مانگَیں یہی دُعائیں، غلامانِ مصطفٰے ﷺ
رحمت ہیں عالمیں کی، شَفیع اُمتوں کے ہیں 
بے مِثل و بے مِثال ھے احسانِ مصطفٰے ﷺ
ہیں بے شُبہ ازل سے وہ محبوبِ کِردگار 
اللّٰه مُحب اُن کا، وہ جانانِ مصطفٰے ﷺ
رکھا ھے اولین، اسے آخرین بھی 
ہر شان دی رحیم نے، شایانِ مصطفٰے ﷺ
بھیجے گئے ہیں شاہ کی توصیف کے لیۓ 
دنیا پہ چھا گۓ ہیں ثنا خوانِ مصطفٰے ﷺ
ان کے چمن کے پھول سبھی لا جواب ہیں 
سب سے حسیں تریں ھے، گلستانِ مصطفٰے ﷺ
کیا آبروۓ سیدِ ابرار ﷺ کے لیۓ 
جانیں لٹا رھے ہیں، فدایانِ مصطفٰے ﷺ
بے حد بڑھا ہوا ھے جو عجز و نیاز میں 
وہ خوش نصیب شخص ھے دربانِ مصطفٰے ﷺ
برسے گی یہاں امتِ محمدیہ ﷺ پہ یونہی 
تا حشر، سدا رحمتِ بارانِ مصطفٰے ﷺ
صَلَّی اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ سیّدنا مُحَمَّــدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّمْ
S  : ہاتھوں سے چھوٹ جاۓ نہ دامانِ مصطفٰے ﷺ مانگَیں یہی دُعائیں، غلامانِ مصطفٰے - 
نجانے کیوں مگر میں بہت جلد لوگوں کے دل سے اتر جاتی ہوں.....🖤🖤
S  : نجانے کیوں مگر میں بہت جلد لوگوں کے دل سے اتر جاتی ہوں.....🖤🖤 - 
سوچتی هوں جو کبهی حکم زیارت هوگا
لاؤں گی کہاں سے تیرے معیار کی آنکهیں😞😑
S  : سوچتی هوں جو کبهی حکم زیارت هوگا لاؤں گی کہاں سے تیرے معیار کی آنکهیں😞😑 - 
آیا تھا فون جناب کا📲میرے سونے نواب کا 😍بعدازاسلام مسکرانے لگے 😊ساتھ کچھ گنگنانے لگے 🎼میں نے کہا فرمائیں 😎بے وجہ نہ مسکرائے 🙁فون کیا ہے کس لیے اصل مدعے پہ آئے😣کہنے لگے اتراؤمت 😒زیادہ نخرے دکھاؤمت😡آجکل مجھ ہیں کام بہت 😱بندے کاہےنام بہت😘مجھ کیا پڑی فون کروں😐برباداپنا سکون کروں 😒رسم ایک نبھانی تھی 😑عیدی تمھیں بھجوانیتھی 😇سوچا کہ تم سے پوچھ لوں 🤔عیدی دوں تو کیا دوں 😍مگر تمہارے مزاج تو ۔۔۔اُف خدایاکیا میں کہوں 😑بولو گئ کچھ یا پھر میں ۔ فون رکھ دوں☹️سن کر میں مسکرانے لگی اور اپنی ہنسی دبانے لگی🙊بولی کے سنیے بات میری چاہئے مجھ سوغات میری ❤️جلد سے جلد شرافت سے آئے 💑آکر مجھ لیے کر جائے👫
S  : آیا تھا فون جناب کا📲میرے سونے نواب کا 😍بعدازاسلام مسکرانے لگے 😊ساتھ کچھ - 
Funny joke
S  : بہت برائیاں ہیں مجھ میں👻😝 کوئی نکالے تو سہی👿😡 دانت نا توڑ دوں اسکے😕😒😕 - 
تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے 💘💘
فاصلہ دور ہی سہی_
نظر تو آتا ہے.! ❤💖
S  : تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے 💘💘 فاصلہ دور ہی سہی_ نظر تو آتا ہے.! - 
Samaawat
 

💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے💔
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے🙂🙂

Samaawat
 

#لگتا ہے اب سب کو جانو مانو مل گئے 🙁🙁😝😜
#جو پوسٹیں اب سنسان پڑنے لگی ہیں 😋😋🙈🙄
#

یہ کیا کہ تری خوشبو کا صرف ذکر سُنوں🙂🙊
تو عکسِ موجۂ گُل ہے تو جسم و جاں میں اُتر😍
S  : یہ کیا کہ تری خوشبو کا صرف ذکر سُنوں🙂🙊 تو عکسِ موجۂ گُل ہے تو جسم و جاں میں - 
Samaawat
 

مرشد 😣😑
خدارا آپ کہیں چلے جائیں اس قوم نے "بابا جی " کو بھی بہت گھسیٹا ہے😂😂

رائیگاں ہوتے ہوئے لوگوں میں بھی بیٹھو کبھی
فائدے نہ مل سکے تو تجربے مل جائیں گے !!!!!!
S  : رائیگاں ہوتے ہوئے لوگوں میں بھی بیٹھو کبھی فائدے نہ مل سکے تو تجربے مل - 
Samaawat
 

___فکر_نہ_کریں💜
لوگ_بھول_جائیں_گے_ﷲ_نہیں_بھولتا💙
🌺آپ_کی_نیکی_نہ_لوگوں_کی_ذیادتی۔💯💓

Funny joke
S  : پوری دنیا میں کرونا کا ڈر هے😓 اک ھماره پاکستان عیدآگئی میرا یار نہی آیا  - 
Funny joke
S  : .a5.a6.b1.b5.b7 -