افسوس ناک خبر إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون لاہور سے کراچی جانے والا PIA مسافر طیارہ کراچی ایئر پورٹ لینڈنگ سے پہلے گر کر تباہ Allah pak sbki maghfirat krain Ameen 😢💔
میں لکھوں غزل تو ہلا دوں سب کو بس اِک لفظ میں. تحریر سُنا دوں سب کو وہ جو کہتے ہیں کہ. کوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے آغازِ غزل سے پہلے ہی ہرا دوں سب کو مجھ کو فُرصت ہی نہیں ملتی. تمہاری یاد سے ورنہ دو گھڑی رو لوں اور. پانی میں بہا دو سب کو آج میں چُپ ہوں کہ. تیرا نام کوئی جان نہ لے بے وفا نہیں ہوں. جو تیرا نام بتا دوں
-" جی چاہتا ہے بہت زیادہ نیند کی گولیاں کھا کر کر کچھ دنوں کے لیۓ سکون سے سو جاؤں 🙃🥀 اور جب جاگوں تو وقت بدل چکا ہو یہ 'عید, گزر چکی ہو - میری یاداشت کھو چکی ہو___"😊💔 قسم سے یہ ہی جی چاہتا ہے کے میں عید والے دن مری رہوں میں سکون کی تلاش میں ہوں😵💔 میں خود کو کچھ دن سُلا لوں بس یہ عید نیند میں گزر جائے_" 💔🥀 یہ عید گزر جائے یہ عید گزر جائے یہ عید گزر جائے 😐