Damadam.pk
Samaawat's posts | Damadam

Samaawat's posts:

Samaawat
 

سکول لائف میں یہ جھوٹ کس کس نے بولا 😜😜👇
"ٹيچر هوم ورک تو کمپلیٹ ہے لیکن کاپی گھر بھول آيا" 😟

Samaawat
 

❣#اس_نے_کہا_منزل_مشکل_ہے❣
❣#ہم_نے_کہا_چلو_ساتھ_چلتے_ہیں❣
❣اس نے کہا محبت ہوجائے گئ❣
❣ہم نے کہا چلو بات کرتے ہیں❣
❣#اس_نے_کہا_تمہارا_ساتھ_کیا_ہے❣
❣#ہم_نے_کہا_محبت_وفاہے❣
❣اس نے کہا وعدہ کرو ہم سے❣
❣ہم نے کہا زندگی بے وفا ہے❣
❣#اس_نے_کہا_چھوڑ_تو_نہیں_جاو_گئے❣
#ہم_نے_کہا_موت_کا_کیا_پتہ_ہے❣

Funny joke
S  : میرے ساتھ لوگ دس منٹ نہیں گزار سکتے 😳🙈 پتا نہیں وہ میرے ساتھ زندگی کیسے - 
Samaawat
 

پاکستانی ایک دوسرے سے بہت محبت کرتے ہیں
بیمار ایک بندا ہوتا ہے کھچڑی سارا گھر کھاتا ہے 😂😂😂😂😂

مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں جناب..!!
انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو..!!💔
S  : مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں جناب..!! انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا - 
Samaawat
 

کم دا عشق کمانا اوکھا....💔
کسی نو یار بنانا اوکھا....💔
پیار پیار تے ہر کوئی کردا....💔
کر کے پیار نبھانا اوکھا.... 💔
روسیا تے رب وی من جاندا...💔
پر روسیا یار منانا اوکھا... 💔

Samaawat
 

عید آٸی تے میرا یار نٸیں آیا ربا خیر ہوے ادے دم دی
ہار سنگار چنگے نیٸوں لگدے تے کسے شے تے نظر نہیں جمدی
لوگ تے وسدے نال خوشی تے دے ساڈی رات غماں وچ لنگدی
غلام فریدا۔۔۔۔۔۔۔!
میرا یار نٸیں آیا تے میری عید نیٸں کسے کم دی۔۔❤💔
سرکار حضرت غلام فرید ؒ۔

Samaawat
 

🙉ففے کفی بفولفی کفس کفو آفاتفی ہفے.. ؟😎
ترجمہ کرو😂😂😋😂
Please 🙏 🙏 🙏 🙏

مفتی صاحب آپ نے ہمارے ساتھ اچھا نہیں کیا😏😢
S  🔥 : مفتی صاحب آپ نے ہمارے ساتھ اچھا نہیں کیا😏😢 - 
اب کی بار عید پر طلب
تحفوں کی نہیں تمہاری ہے
S  : اب کی بار عید پر طلب تحفوں کی نہیں تمہاری ہے - 
جو تو نہیں تو کیسے عید منائیں ھم---اک بار چلے آؤ تجھے گلے لگاۓ ھم-- کہتے ھیں زندگی کا کوئ اعتبار نہیں--ھو سکتا ھے اگلی عید کے آنے تک کہیں مر نہ جائیں ھم
S  : جو تو نہیں تو کیسے عید منائیں ھم---اک بار چلے آؤ تجھے گلے لگاۓ ھم-- کہتے ھیں - 
Eid mubarak
S  : EID MUBARAK - 
تم جلن برقرار رکھنا 🔥
ہم جلوے برقرار رکھیں گے 💜
S  : تم جلن برقرار رکھنا 🔥 ہم جلوے برقرار رکھیں گے 💜 - 
Funny joke
S  : دیھکنے سے نشہ ہوتا ہے.😄😄 لائے کیا ہو آنکھوں میں بھر کے.😉 - 
ہم صاحبِ انا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
مغرور، بے وفا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
ہم کون ہیں ؟ کہاں ہیں؟ اسے بھول جائیے
جیسے بھی ہیں، جہاں ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
بہتر ہے ہم سے دور رہیں صاحبِ کمال
ہم صاحبِ خطا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
بہتر ہے فاصلے سے ہی گزرا کریں جناب
مفلس ہیں ہم، گدا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
ہم آپ کے ہیں کون؟ ہمیں معاف کیجئے
ہم آپ سے جُدا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
ہم آپ سے خفا نہیں ہیں ، آپ جائیے!
خود ہی سے ہم خفا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
ہم ہجر کا وصال ہیں ، پت جھڑ کی باس ہیں
ہم نیک بد گماں ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
کچھ بھی نہیں بچا ہےصاحب اب ہمارے پاس
کچھ لفظ ہم نوا ہیں ، "ہمیں تنگ نہ کیجئے!"
S  : ہم صاحبِ انا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے مغرور، بے وفا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے  - 
ھے ھر کوئی "شاکر" خوشیاں تک..🤫
جدوں دُکھ لگدا کوئی پُچھدا نئیں..💔💔
S  : ھے ھر کوئی "شاکر" خوشیاں تک..🤫 جدوں دُکھ لگدا کوئی پُچھدا نئیں..💔💔 - 
محبت سے مارو گے تو مر جاۓ گے
ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے🔥
S  : محبت سے مارو گے تو مر جاۓ گے ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے🔥 - 
اس بار برس جائے ایمان کی بارش...
لوگوں کے ضمیروں پہ بہت دھول جممی ہے_
S  : اس بار برس جائے ایمان کی بارش... لوگوں کے ضمیروں پہ بہت دھول جممی ہے_ - 
میری چاہت ہے مجھے چاہنے والا ایسا ہو
جو چاہنے میں بالکل میرے جیسا ہو
S  : میری چاہت ہے مجھے چاہنے والا ایسا ہو جو چاہنے میں بالکل میرے جیسا ہو - 
کسی کی یاد،آنسو اور درد سر
ہاۓ!!!
رات کے اس پہر یہ خاص عنایتیں
🤕💔
S  : کسی کی یاد،آنسو اور درد سر ہاۓ!!! رات کے اس پہر یہ خاص عنایتیں 🤕💔 -