Zindagi hamain kbhi b badshah nhi hony detii.sab kuch dy kr b hmain fakeer hi rkhti haii
.kisi na kisi cheez sy mehroom,kisi ky liy trasta hua
آپ کو کس عمر میں پتا چلا کہ School کا مطلب
Study Center house of Organised learning
ہوتا ہے
نہ قدرداں , نہ کوئی ہم زباں نہ انساں دوست
فضائے شہر سے بہتر ہیں اب تو ویرانے
دکان پر لکھا تھا کہ یہاں شادی کا تمام سامان دستیاب ہے میں نے دولہا مانگا تودھکے مار مار کر نکال دیا🤣🤣
اپنے حال پر مطمئین رہیئے
موازانہ سکون چھین لیتا ہے__🖤🍂🔥
شکر ہے خوابوں کے درمیان
" مشہوریاں " نہیں ہوتی
نہیں تو صوفی گھی،Q موبائل، کوک والوں نے خواب بھی
برباد کر دینے تھے میرے😒😒😏
ساقیا اور بھی اِک ساغرِ پُر جوش مُجھے
دیکھ ایسا نہ ہو آجائے کہیں ہوش مجھے
نگہِ شوق غضب ، جلوہء رُخسار آفت
اِک نظر میں ہی دو عالم تھےفراموش مُجھے
یا رب اٹھا لے 😇
لائک اور کمینٹ نہ کرنے والی عوام کو
😣🙄
اور پھینک دے ایسی جگہ جہاں
😉😉
انٹرنیٹ میسر ہی نہ ھو😜😂🙆♀️