Damadam.pk
Samaawat's posts | Damadam

Samaawat's posts:

Samaawat
 

انسان بھولتا کچھ بھی نئ ..بس کئ بار اسے یہ ظاہر کرنا پڑتا ہے کہ اُسے کچھ یاد نہیں

.
صبر . ہوتا نہیں____، محبّت مِیں.... !!😋
جب مُناسب ہو، میرے ہو جانا... ! !😉..
S  : . صبر . ہوتا نہیں____، محبّت مِیں.... !!😋 جب مُناسب ہو، میرے ہو جانا... ! - 
Samaawat
 

ساڑھے تین سو والا ٹماٹر 20 روپے اور 118 والا پٹرول 74 روپے پہ آگیا لیکن وہ نہیں آیا جو دوائی لینے گیا تھا لندن😂

-لوگ شوقیہ اُلجھ پڑتے ہیں مُجھ سے
اِس قدر دِلچسپ مسئلہ ہوں میں! 🔥
S  : -لوگ شوقیہ اُلجھ پڑتے ہیں مُجھ سے اِس قدر دِلچسپ مسئلہ ہوں میں! 🔥 - 
Samaawat
 

بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہماری کوئی خواہش پوری نہیں ہو رہی ہوتی اور عجیب بےسکونی بھی طاری ہوتی ہے اور ہم اکثر یہی سمجھتے ہیں کہ یہ بےسکونی خواہش نہ ملنے کی وجہ سے ہے بس خواہش مل جائے تو سکون ہی سکون ہے حالانکہ ایسا نہیں ہے اگر ایسا ہو تو یہ بےسکونی کبھی ختم ہی نہ ہو کیونکہ انسان تو ایک کے بعد دوسری، یکے بعد دیگرے خواہشات کرتا ہے یوں تو کبھی سکون حاصل نہ ہو ویسے بھی جب خدا تعالی نے ہمیں خواہشات کی پیروی نہ کرنے کا حکم دیا ہے تو وہ کیسے ایک خواہش کے حصول میں انسان کا سکون رکھے گا؟ یہ سکون اس نے اپنی یاد میں رکھا ہے اور یہ بےسکونی اس سے دوری کی وجہ سے ہے ایسا نہیں ہے کہ وہ دور ہے وہ تو قریب ہے شہہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہم دور ہیں اسے اس طرح محسوس نہیں کرتے جیسے کرنا چاہیے بلکہ اسے یاد بھی نہیں کرتے جیسے کرنا چاہیے

Samaawat
 

جو لوگ ساتھ دینے والے ہوتے ہیں
وہ کبھی کسی حال میں بھی آپکو تنہا نہیں چھوڑتے،
وہ آپکا ہاتھ تب بھی تھامے رکھتے ہیں
جب قسمت آپکو الگ کرنے کے منصوبے بنا چکی ہوتی ہے...
وہ اللّٰہ کی رضا سے اپنی قسمت خود بناتے ہیں
اور جہاں لگن سچی ہو،
وہاں جدائی ایک پل بھی نہیں ٹھہر سکتی،
یہ سارا کھیل نیت کا ہے...
💞💞

Social media post
S  : تو اپنے آپ کو میرا سکون رہنے دے..!!♥️😍 دکھوں کے واسطے سارا جہاں کافی - 
Funny joke
S  : mama ki shadi ka jora😂😂pehn k dekh ri th kesi dikh ri hn m ghr walo ny tu - 
Samaawat
 

فٹے منہ وائرس دا
آج میں نقاب پہن کر جا رہا تھا
گلی میں ایک آنٹی بولی
"زرینہ تم کب آئی سسرال سے" 😑😑

صرف وقت گزارنا ہو تو کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی عبادت کی طرح کرتے ہیں
S  : صرف وقت گزارنا ہو تو کسی اور کو اپنا لینا ❤ ہم پیار اور دوستی عبادت کی طرح - 
بہوں مدتاں بعد اوہ وت ملیا۔۔۔
اوندے ملن داڈھنگ تبدیل ھائ۔۔۔۔
پریشان حیران تے گم سم ھائ۔۔۔۔
اوندے مکھ دا رنگ تبدیل ھائ۔۔۔۔
اوندے بول مٹھے انداز چنگے۔۔۔
اونداہر ہک انگ تبدیل ھائ۔۔۔۔۔
ڈٹھا" شاکر" تھی حیران گیا۔۔۔
اوندی بانہہءچ ونگ تبدیل ھائ۔۔۔
S  : بہوں مدتاں بعد اوہ وت ملیا۔۔۔ اوندے ملن داڈھنگ تبدیل ھائ۔۔۔۔ پریشان حیران - 
Samaawat
 

تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا
ریت اس نگر کی ہے اور جانے کب سے ہے
دیکھ کر پرندوں کو باندھنا نشانوں کا
ریت اس نگر کی ہے اور جانے کب سے ہے
تم ابھی نئے ہو ناں! اس لیے پریشاں ہو
آسمان کی جانب اس طرح سے مت دیکھو
آفتیں جب آنی ہوں ، ٹوٹنا ستاروں کا
ریت اس نگر کی ہے اور جانے کب سے ہے
شہر کے یہ باشندے بو کے بیج نفرت کے
انتظار کرتے ہیں فصل ہو محبت کی
چھوڑ کر حقیقت کو ڈھونڈنا سرابوں کا
ریت اس نگر کی ہے اور جانے کب سے ہے
اجنبی فضاؤں میں اجنبی مسافر سے
اپنے ہر تعلق کو دائمی سمجھ لینا
اور جب بچھڑ جانا مانگنا دعاؤں کا
ریت اس نگر کی ہے اور جانے کب سے ہے
خامشی مرا شیوہ، گفتگو ہنر اُس کا
میری بے گناہی کو لوگ کیسے مانیں گے
بات بات پر جبکہ مانگنا حوالوں کا
ریت اس نگر کی ہے اور جانے کب سے ہے..

بھیگے گلاب جیسی خوبصورت ہو تم🌹
جو ہو جاناں میری محبت ہو تم ❤️
S  : بھیگے گلاب جیسی خوبصورت ہو تم🌹 جو ہو جاناں میری محبت ہو تم ❤️ - 
Samaawat
 

اس نے کہا میں تم کو لائک کرتا ہوں۔۔🙄🙄
میں نے کہا ساتھ کمنٹ بھی کر دیا کرو!! 🙈🙆😋
🤣😝😝

Samaawat
 

رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے💔
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر 🔥🔥🔥🔥

Samaawat
 

اپنے آپ کو ماضی کا قیدی مت بناؤ
وہ زندگی کا سبق تها عمر بهر کی سزا نہیں ☺

Samaawat
 

جب آنسو نکل آتے ہیں ناء
تو ان میں صرف نمک اور پانی نہیں ھوتا ان میں ماضی کی تکلیفیں حال کا دکھ درد اپنوں کے ستم چاہنے والوں کی بے اعتباری 💔
کبھی نا لوٹ کر آنے والوں کا غم وعدوں کی پامالی اور نہ جانے کیا کیا احساسات اور جزبات چھپے ھوتے ہیں🖤🖤

Samaawat
 

گرمی تیز ہونے کے بعد☀️
کورونا وائرس ختم ہوجائے گا😓😞
یہ ٹھیک ویسی ہی بات ہے کہ جیسے شادی کے بعد لڑکا سدھر جائے گا۔🥴😐😕😂😂🙉

اگر ھوں نفرت کے قابل تو واللّٰہ! 🌸
ضرور کیجیے⁦❤️⁩💯
Saم اwat
S  : اگر ھوں نفرت کے قابل تو واللّٰہ! 🌸 ضرور کیجیے⁦❤️⁩💯 Saم اwat - 
Her face was mine, her eyes
Her words were in silence too.
The Ghazal was written on my face
Her eyes saying a lion...
S  : Her face was mine, her eyes Her words were in silence too. The Ghazal was -