Damadam.pk
Samaawat's posts | Damadam

Samaawat's posts:

جان ہی نکل جاتی ہے
جب نماز میں گوڈے تھلے قمیض دا
موتی آ جاندا اے😢.a6
S  : جان ہی نکل جاتی ہے جب نماز میں گوڈے تھلے قمیض دا موتی آ جاندا اے😢.a6 - 
kbhi Pehli ßaar School Jany Se Dar Lagta Tha.
!
Aj Akela Hi Dunya Ghoom Lety Hen.
!
Kabhi Chhoti c Chot Lagny Pe Roty The.
!
AaJ D¡l Toot Jany Pe ßhi Sambhal Jaty Hen.
!
Pehly Hum dost Ek Sath Rehty Thy.
!
AaJ Hamarey dost Yadoon Men Rehty Hen.
!
Pehly Larna Manana Roz ka kaam Tha.
!
AaJ Ek ßaar Larty Hen To R¡shte toot Jaty Hen.
Sach Me Z¡ndag¡ Ne ßohat kuch S¡kha D¡ya.
Na Jany kab Hum ko Z¡ndag¡ Ne Itna ßara ßana D¡ya
S  : kbhi Pehli ßaar School Jany Se Dar Lagta Tha. ! Aj Akela Hi Dunya Ghoom - 
Samaawat
 

مٹی اوڑھ کر سو جائینگے😊
ہم بھی ماضی ہو جائینگے🥀♥️

ایک میں ہوں کہ گجرے کے لیے پاگل ہوں
ورنہ ہر لڑکی کو سونے کا کنگن بھاتا ہے
S  : ایک میں ہوں کہ گجرے کے لیے پاگل ہوں ورنہ ہر لڑکی کو سونے کا کنگن بھاتا ہے - 
Samaawat
 

کیا کیا ہمارے خواب تھے ، جانے کہاں پہ کھو گئے
تم بھی کسی کے ساتھ ہو ، ہم بھی کسی کے ہو گئے
جانے وہ کیوں تھے ، کون تھے ؟ آئے تھے کس لیے یہاں
وہ جو فشار وقت میں ، بوجھ سا ایک دھو گئے
اس کی نظر نے یوں کیا گرد ملال جان کو صاف
اَبْر برس کے جس طرح ، سارے چمن کو دھو گئے
کٹنے سے اور بڑھتی ہے اٹھے ہوئے سرو کی فصیل
اپنے لہو سے اہل دل ، بیج یہ کیسے بو گئے
جن کے بخیر اک پل ، جینا بھی مُحال تھا
شکلیں بھی ان کی بجھ گئیں ، نام بھی ان کے کھو گئے
آنکھوں میں بھر کے رت جگے ، رستوں کو دے کے دوریاں
امجد وہ اپنے ہمسفر ، کیسے مزے سے سو گئے
امجداسلام امجد

Happy birthday
S  : May you have all the joy you heart ❤️ can hold All the smiles 😊A day can - 
Samaawat
 

تن سلگتا ہے من سلگتا ہے
جب بہاروں میں من سلگتا ہے
نوجوانی عجیب نشہ ہے
چھاؤں میں بھی بدن سلگتا ہے
جب وہ محو خرام ہوتے ہیں
انگ سرو سمن سلگتا ہے
جانے کیوں چاندنی میں پچھلے رات
چپکے چپکے چمن سلگتا ہے
تیرے سوزِ سخن سے اے ساغر
زندگی کا چلن سلگتا ہے
۔۔۔۔
ساغر صدیقی

Samaawat
 

بھولے نہ کسی حال میں آدابِ نظر ہم
مُڑ کر نہ تجھے دیکھ سکے وقتِ سفر ہم
اے حسن کسی نے تجھے اتنا تو نہ چاہا
برباد ہوا تیرے لئے کون؟ مگر ہم
جینے کا ہمیں خود نہ ملا وقت تو کیا ہے
لوگوں کو سکھاتے رہے جینے کا ہنر ہم
اب تیرے تعلّق سے ہمیں یاد ہے اتنا
اک رات کو مہمان رہے تھے تیرے گھر ہم
دنیا کی کسی چھاؤں سے دھندلا نہیں سکتا
آنکھوں میں لئے پھرتے ہیں وہ خوابِ سحر ہم
وہ کون سی آہٹ تھی جو خوابوں میں دھر آئی
کیا جانئے کیوں چونک پڑے پچھلے پہر ہم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جان نثار اختر

Samaawat
 

تھے خواب ایک ہمارے بھی اور تمہارے بھی
پر اپنا کھیل دکھاتے رہے ستارے بھی
کسی کا اپنا محبت میں کچھ نہیں ہوتا
کہ مشترک ہیں یہاں سود بھی خسارے بھی
بڑے سکون سے ڈوبے تھے ڈوبنے والے
جو ساحلوں پہ کھڑے تھے بہت پکارے بھی
امجد اسلام امجد

Samaawat
 

گرچہ سو بار غم ہجر سے جاں گزری ہے
پھر بھی جو دل پہ گزرتی تھی کہاں گزری ہے
آپ ٹھہرے ہیں تو ٹھہرا ہے نظام عالم
آپ گزرے ہیں تو اک موج رواں گزری ہے
ہوش میں آئے تو بتلائے ترا دیوانہ
دن گزارا ہے کہاں رات کہاں گزری ہے
ایسے لمحے بھی گزارے ہیں تری فرقت میں
جب تری یاد بھی اس دل پہ گراں گزری ہے
حشر کے بعد بھی دیوانے ترے پوچھتے ہیں
وہ قیامت جو گزرنی تھی کہاں گزری ہے
زندگی سیفؔ لیے قافلہ ارمانوں کا
موت کی رات سے بے نام و نشاں گزری ہے
سیف الدین سیف

Samaawat
 

جو کھلے ہوئے ہیں روش روش وہ ہزار حسنِ چمن سہی
مگر ان گلوں کا جواب کیا جو قدم قدم پہ کچل گئے۔۔۔!!!

Samaawat
 

خُمارِ بادہ ،،،، خرامِ آھُو ،،،،، نگاہِ نرگس ،،،،، نوائے بلبل
کسی نے اِن کا پتہ جو پُوچھا تو ہم تمہاری مِثال دینگے
سُرور بارہ بنکوی

لوٹ آؤ کہ
منتظر ہے نگاہ
اس سے پہلے کہ لوحِ قسمت پر
بابِ الفت تمام ہوجائے.!
اِس سے پہلے کہ شام ہو جائے.!
S  : لوٹ آؤ کہ منتظر ہے نگاہ اس سے پہلے کہ لوحِ قسمت پر بابِ الفت تمام - 
Birth is start of life, Beauty is art of life, love is part of life, Death is last of life, But FRIENDSHIP is heart of life
S  : Birth is start of life, Beauty is art of life, love is part of life, Death - 
مجھے غرض ہے میری جان غل مچانے سے
نہ تیرے آنے سے مطلب نہ تیرے جانے سے
S  : مجھے غرض ہے میری جان غل مچانے سے نہ تیرے آنے سے مطلب نہ تیرے جانے سے - 
Funny joke
S  : تجھے دیکھتے ہی رب سے کر دی یہ آرزو... 😍 آل تو جلالو آئی بلا کو ٹال تو... - 
Samaawat
 

پر میں یہ سب تم کو کبھی نہیں بتاٶں گی ۔۔۔ تمہارے ہر وعدے پر ہنس دوں گی ۔۔۔ تمہاری ہر بات کا مزاق اڑاٶں گی ۔۔۔
تم مجھے سنگِ مر مر سمجھتے ہو تو سمجھتے رہو ۔۔۔ پر میں تمہارے سامنے ریت کی دیوار نہیں بن سکتی ۔۔کیوں کہ مجھے اب ٹوٹ جانے سے بہت خوف آتا ہے
❤️💞💝💝💞❤️

Samaawat
 

میں مس کروں گی ۔۔۔ مس تو شاید بہت چھوٹا لفظ ہے ان
احساسات کے لیۓ جو میں تمہارے لیۓ رکھنے لگی ہوں ۔۔۔ اور اپنے ۔۔ میں اپنے آپ سے ڈرنے لگی ہوں ۔۔ کسی سے محبت انسان کو بہت کمزور کر دیتی ہے ۔۔۔بہت بےبس ۔۔۔ مجبور ۔۔۔محکوم ۔۔۔اور مجھے ان تینوں چیزوں سے نفرت ہے ۔۔۔ لیکن اس کے باوجود ۔۔۔ تم میری زندگی کا مرکز بنتے جا رہے ہو
تم مجھ سے اکثر پوچھتے ہو نا ۔۔۔مجھے تمہاری کیا بات اچھی لگتی ہے ۔۔۔ پر ۔۔۔۔ میں تم سے یہ کیسے کہوں کہ مجھے تمہاری کونسی بات اچھی نہیں لگتی...
میرے وجود سے نا ہٹنے والی تمہاری گہری بولتی نظریں ۔۔۔ تمہاری ہر وقت کی توجہ ۔۔۔ تمہارا جان چھڑکنے والا ہر وقت کا انداز ۔۔۔ہر بار ۔۔۔
جب تم مجھے احساس دلاتے ہو کہ تم صرف میرے ہو تو میں تمہارے سامنے جھکنے لگتی ہوں ۔۔۔ اور کیا کچھ نہیں جو مجھے تمہارے سامنے موم نہیں کرتا
See more

Funny joke
S  : Kisi ky.b7 pss hai.c3.b5to btao.a6.b1 - 
Samaawat
 

اب مجھ کو کو ئی دِلا ئے نہ محبت کا یقین جو مجھے بُھو ل نہیں سکتے تھے وہی بُھو ل گئے