اس نے کہا :
آنکھیں بند کرکے دیکھو کیا نظر آتا ہے؟
میں نے کہا:
" آپ " 😍
حالانکہ نظر تو کچھ بھی نہیں آیا تھا لیکن فلموں میں تو ایسا ہی بولتے ہیں نا😐😜😝😂🙈
چپ🤫🤫
سعودیہ والے چاند ڈھونڈ رہے ہیں🙈
انہیں مت بتانا میں اس گروپ میں ہوں😂😂🤣😎
امی:لو بریانی کھا لو 😁
میں :مجھ سے نہیں کھائی جاتی اُس کے بنا ..😀
امی:چپل اٹھاتے ہوئے کون ہے وہ ??👀😕
میں :رائتہ امی جی رائتہ 😂😂
😂
اتنے پیار سے بات کرتے ہیں وہ ہم سے😒😒
جیسے ہم مرنے والے ہیں 😂😂😂