محبت میں تیسرا فریق شرک ھے اور شرک جب الرحمن کو نھیں گوارا تو اس کی مخلوق کو کیسے ہو سکتا ہے...محبت میں غلطیاں قابل معافی ہوتی ہیں مگر شرک نا قابل معافی ہی رہے گا..
🔥 کیا ایسا ہو سکتا ہے کسی شخص کو کبھی دیکھا نہیں کوئی ملاقات نہ کی ہو مگر اس کے لفظ پڑھ کر اسکی ذات سے عشق ہو جاۓ ؟ ❤ ❤️🤐 Tell me noore I am waiting for your reply
سوئے ہوئے ممبر برائے فروخت 🙈🙈 ٹین ڈبہ تے ممبر سکیاں روٹیاں تے ممبر پرانے لوہے تے ممبر ردی اخبار تے پلاسٹک تے ممبر 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 اب بھی وقت ہے جاگ جاؤ ۔ورنہ میں نے ایک ایک کر کے سب سوئے ہوئے ممبرز بیچ دینے 😂😎 Mention Kro Soye Hvy ko😂🤷♂️