Damadam.pk
Samaawat's posts | Damadam

Samaawat's posts:

Samaawat
 

یہی وجہ ہے کہ
ہم جیسے لوگ
اچانک لاپتہ ہوجاتے ہیں۔
پتا ہے
میں کیوں لپٹ لپٹ کے
دوسروں سے نہیں ملتی
کیونکہ جب دل صاف نا ہوں
تو گلے لگنے کا کوئ فائدہ نہیں ہوتا ۔

Samaawat
 

اس کو بتا دیا جائے کہ کسی انسان کے جذبات اور اس کے مخلص ہونے کا فائدہ اٹھانے والوں کے ساتھ کیا کچھ ہوسکتا ہے لیکن تھوڑی دیر کے بعد سارا کا سارا غصہ جھاگ بن کر بیٹھ جاتا ہے ۔ پھر یہی سوچ کر چپ کر جاتی ہوں کہ بس زندگی بھر دوبارہ سامنا نا ہو ، نا ہی اس کا نام کوئ لے ، نا ہی اس کی یاد آئے ۔ کیونکہ ہم جیسے لوگ بس اپنی ذات کو ختم تو کرسکتے ہیں لیکن کسی اور کی ذات کو نہیں ۔ یہ نہیں کہ ہم اچھے ہوتے ہیں بلکہ ہماری برائ اپنی ذات تک محدود ہوتی ہے کسی اور کو تکلیف دینا عادت نہیں ہوتی ۔
See more

Samaawat
 

میں کبھی کسی کو برا نہیں سمجھتی ۔
وقتی طور پہ غصہ ہوجاتی ہوں ۔
لیکن پھر یہ سوچ کے چپ کرجاتی ہوں
کہ اس انسان کا اتنا ہی ظرف تھا ۔
میں اکثر ہی سچے جھوٹے وعدوں پہ
یقین کرلیتی ہوں ۔
کیونکہ میں انسان کے اندر
جھانک نہیں دیکھ سکتی
اس کا من نہیں پڑ ھ سکتی۔
لیکن اس کے درد کو سمجھ سکتی ہوں ۔
میں کسی ایک شخص کی بے وفائ کا بدلہ
کسی دوسرے شخص سے نہیں لیتی
میرا بھی دل چاہتا ہے
کہ اس سے بدلہ لیا جائے
See more

That's not fair 😔😔
S  : That's not fair 😔😔 - 
Samaawat
 

جینے کے ان کے ساتھ بہانے چلے گئے
اٹھ کر گئے وہ یوں کہ زمانے چلے گئے
احساس جن کے ہونے سے ہونے کا تھا کبھی
ان بے گھروں کے سارے ٹھکانے چلے گئے
کرنا یہاں پہ کیا تھا، مگر کر رہے ہیں کیا
ہم کیا کریں کہ اپنے سیانے چلے گئے
جو پاس تھے تو قصہ بھی کیا دلفریب تھا
کھولی جو اب کتاب فسانے چلے گئے
رونق تو چار سو ہے مگر مفلسوں کو کیا
خالی ہیں ان کی جیبیں خزانے چلے گئے
تپتا ہے آفتاب تو جلتی ہے یہ زمین
موسم بھی ان کے پیچھے سہانے چلے گئے
حاسد سمجھ نہ لیجے, یونہی سوچتا ہوں میں
اب وہ نہ جانے کس کو رجھانے چلے گئے
ابرک محبتوں میں نہ دعوے کیا کریں
کیوں خود نہ آپ ان کو منانے چلے گئے

Samaawat
 

الفاظ کے جھوٹے بندھن میں
اغراض کے گہرے پردوں میں
ھر شخص محبّت کرتا ھے
حالانکہ محبّت کچھ بھی نہیں
سب جھوٹے رشتے ناطے ہیں
سب دل رکھنے کی باتیں ہیں
کب کون کسی کا ہوتا ھے…؟؟
سب اصلی روپ چھپاتے ہیں
احساس سے خالی لوگ یہاں
لفظوں کے تیر چلاتے ہیں
اک بار نظر میں آ کے وہ
پھر ساری عمر رولاتے ہیں
یہ عشق و محبّت، مھر و وفا
سب رسمی رسمی باتیں ہیں
ھر شخص خودی کی مستی میں
بس اپنی خاطر جیتا ھے

مدت کے بعد اس نے آواز دی 
مجھے..،، 
قدموں کی کیا بساط تھی سانسیں
بھی رک گئیں...!! 💔
S  : مدت کے بعد اس نے آواز دی مجھے..،، قدموں کی کیا بساط تھی سانسیں بھی رک - 
Samaawat
 

آؤ دو چار گھڑی بیٹھ کے دکھ سکھ بانٹیں
جانے اس بھیڑ میں پھر کون کہاں رہ جائے

Samaawat
 

تمہارے بعد ___خدا جانے کیا ہوا دل کو
کسی سے ربط بڑھانے کا حوصلہ نہ ہوا

Samaawat
 

سسکیوں کی تال پر ہیں آرزو محو رقص...
کس قدر ہے سوز میری زندگی کے ساز میں..

Samaawat
 

کچھ ادھودی خوا ہشوں کا سلسلہ ہے زندگی..
منزلوں سے ایک مسلسل فاصلہ ہے زندگی....

Samaawat
 

کبھی کبھی لگتا ہے کہ
بچپن میں مجھے پولیو کے ساتھ ساتھ معصومیت کے قطرے بھی پلائے گئے تھے
😊🤩😊🤩😎😍🤩😁

Funny joke
S  : Bhoootnii 👻Aa gii meri post py bechoooooo.a6.😳🙄😜😝 - 
Samaawat
 

لوگ جتنی مرضی تعریف کر لیں
پر امی نے یہی کہنا ہے، اللہ ایسی اولاد کسی کو نہ دیں ⁦☹️⁩😒😒😅

Samaawat
 

میرے دل کے باورچی خانے میں تیری یاد کا چولہا جلتا ھے😛
تیرے عشق کے چاول پکتے ھیں میرا روز پتیلا جلتا ھے... 😂😂

Samaawat
 

پارک میں بورڈ پر لکھا تھا جانور لانا منع ہے،😍
میں نے اردگرد دیکھا اور "ر" مٹا دیا،،،😂😝🤭🤭

Samaawat
 

اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے😠😠
کہ لڑکیاں چبائی ہوئی چوینگم میں چینی ڈال کر دوبار میٹھا کر لیتی ہیں😂😂🙉
Plz don't mind just kidding

Samaawat
 

آج بھی تیرے گھر میں تیرے ہی خیالوں میں گم ہو کر چائے پی لی۔۔۔۔😒😒
تے ۔۔۔۔نمکو,بسکٹ اوتھے ہی رہ گئے

Samaawat
 

کدی میری پوسٹ تے وی
چکر شکر مار لیا کرو
😕😕😕
میرا کیڑا کرونا نال تعلق اے
😂😂😂

Samaawat
 

ٹیچر :
بھینس دُم کیوں ہلاتی ہے؟
سردار :
سائنس کے اصول کےمطابق
دُم میں یہ طاقت نہیں ہوتی کہ وہ بھینس کوہلا سکے😅😅😅