Damadam.pk
Samaawat's posts | Damadam

Samaawat's posts:

Samaawat
 

وائرس نے سب کا دماغ گھما دیا ہے
خیر میں😊 بلکل ٹھیک ہوں "جشن آزادی مبارک"🤣😂

Samaawat
 

اردو میں دفعہ ہو جاؤ 😉
انگلش میںGetLost🤣
اور اپکی زبان میں؟

Samaawat
 

آج کی نئی تحقیق
ہم لوگ ہاتھوں کو نہیں دھوتے
ہاتھ خود ایک دوسرے کو دھوتے ہیں
ہم تو صرف دیکھ رہے ہوتے ہیں 😎
😃😃😃😄😄😐😐

Samaawat
 

نیلی نیلی روشنی کمرے میں بند ہے🚪😋
میں کیوں بتاؤں مجھے کون پسند ہے😁😂

Funny joke
S  : کل مجھے پتہ چلا کہ پکوڑے کھیر میں ڈبو کر کھانے سے پیزا جیسا سواد آتا ہے 😂😂 - 
Funny joke
S  : دو گھنٹے چولھے کے پاس کھڑے ہو جاؤ پیاز براؤن نہیں ہوں گے. 😒😒😼 دو منٹ فون - 
Funny joke
S  : جن لوگوں کو میں پسند نہیں😝 وہ مجھے بھی پہلے سے ہی زہر لگتے ہیں😬 - 
اب تم مجھ کو پانے کی تدبیر کرو اب میں تم کو کھونے پر آمادہ ہوں🌸
S  : اب تم مجھ کو پانے کی تدبیر کرو اب میں تم کو کھونے پر آمادہ ہوں🌸 - 
تم پر اُتریں ہی نہیں ہجر کی اندھی راتیں
تم نے دیکھا ہی نہیں چاند کا کالا ہونا.
S  : تم پر اُتریں ہی نہیں ہجر کی اندھی راتیں تم نے دیکھا ہی نہیں چاند کا کالا - 
اب محبت بھی نہیں چاہئیے اس غم کے عوض میں بہت خوش ہوں ترے غم کی فراوانی پر 💛
Samaawat
S  : اب محبت بھی نہیں چاہئیے اس غم کے عوض میں بہت خوش ہوں ترے غم کی فراوانی پر 💛  - 
ہم اپنی مثال آپ ہیں۔۔۔۔۔صاحب🔥

کسی اور جیسا بننے کا تصور بھی نہیں کرتے❤
Samaaوات🌺
S  : ہم اپنی مثال آپ ہیں۔۔۔۔۔صاحب🔥 کسی اور جیسا بننے کا تصور بھی نہیں کرتے❤  - 
تو ہے شہزادوں سا، شہزادیوں کے جھرمٹ میں
میں کنیزِ عام سی ہوں تجھے بھاؤں کیسے !🔥
Saaم اwat 🌺
S  : تو ہے شہزادوں سا، شہزادیوں کے جھرمٹ میں میں کنیزِ عام سی ہوں تجھے بھاؤں - 
عشق جدوں سر چڑھ جاوے
پُل الف ، عین دا فرق جاوے
مڑ مڑ راہ پھڑے معشوق دی
گھر جاوے نہ مندر مسیت جاوے
کی کہنڑاں اوکھیاں پینڈیاں نے
بےخوف سولی تے چڑھ جاوے
اے بازی عشق دی بازی اے
پگ مٹی چہ پانویں رُل جاوے
بن ماہی دے رہنڑاں اوکھا اے
چڑھ کچے گھڑے تے عشق جاوے
عشق روگ بڑا ای ظالم اے
ناممکن کسی دی من جاوے
S  : عشق جدوں سر چڑھ جاوے پُل الف ، عین دا فرق جاوے مڑ مڑ راہ پھڑے معشوق دی  - 
Samaawat
 

گلی میں داخل ہوتے ہی اس پر نظر😍 پڑی۔۔۔
سانس رک😮 گیٔ
دھڑکنیں تھم💔 گیٔں
نظر جم😎 گیٔ
" ایڈا وڈا کتا "😂

ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺯﻟﺰﻟﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮬﻮ ﺗﻢ
ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮬﻮ ﺗﻮ ﮨﻼ ﺩﯾﺘﮯ ﮬﻮ🔥
Samaawat
S  : ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺯﻟﺰﻟﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮬﻮ ﺗﻢ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮬﻮ ﺗﻮ ﮨﻼ ﺩﯾﺘﮯ ﮬﻮ🔥 Samaawat - 
تیرے عشق کی ہے جستجو، تیری قربتوں کا سوال ہے..!💞  میری سانس ہے جو رواں دواں ، تیری چاہتوں کا کمال ہے !!❣️
S  : تیرے عشق کی ہے جستجو، تیری قربتوں کا سوال ہے..!💞 میری سانس ہے جو رواں دواں - 
تیری دوستی کی تعریف زبان پہ آنے لگی☺️تجھ سے دوستی کرکے زندگی مسکرانے لگی😊یہ میری دوستی تھی یہ تیری اچھائی🙃کے میری ہر سانس سے تیرے لیے دُعا آنے لگی😌
Lubna hafii rania .m5
S  : تیری دوستی کی تعریف زبان پہ آنے لگی☺️تجھ سے دوستی کرکے زندگی مسکرانے لگی😊یہ - 
Samaawat
 

وہ مزہ نہیں دنیا کے کسی کونے میں 😃
جو مزہ ہے صبح اٹھ کر پھر سے سونے میں 😴😴😴😴 😂😂😂😂😂
Good Morning

صبح چھوٹی سی یہ جھلک تیری__!!  اور مسکراتا ہوا یہ دن میرا__!! 😍😍
Saم اwat🌺
S  : صبح چھوٹی سی یہ جھلک تیری__!! اور مسکراتا ہوا یہ دن میرا__!! 😍😍 Saم اwat🌺 - 
تیری دوستی کی تعریف زبان پہ آنے لگی☺️تجھ سے دوستی کرکے زندگی مسکرانے لگی😊یہ میری دوستی تھی یہ تیری اچھائی🙃کے میری ہر سانس سے تیرے لیے دُعا آنے لگی😌
Miru dia laparwaa just 4u
S  : تیری دوستی کی تعریف زبان پہ آنے لگی☺️تجھ سے دوستی کرکے زندگی مسکرانے لگی😊یہ -