بابا جی کہتے ہیں
مومن وہ ہے جس کا موبائل سارے گھر والے استعمال کر سکتے ہیں....😂😂😂
ہے کوئی یہاں.....؟؟؟؟؟
میرا عبایا بھی سوچتا ہوگا____
"مالکن شاید اللہ کو پیاری ہو گئی ہے "😜
سنو🔈
کبھی کسی کو اچھی خاصی سنا کر۔Block۔کیا ہے 😳👻😁
سچی بتاؤ سب 🤔
اپنی اپنی ذات دسو 🙍
میں رشتے کرانے تواڈے ساریاں دے 😋😬