میں الجھے دھاگوں جیسی ہوں✨ کبھی میٹھی،کبھی کڑوی🖤 میں بلکل خوابوں جیسی ہوں....✨ روتے روتے ہنس دیتی ہوں 🖤 ہنستے ہنستے رو دیتی ہوں ✨ میں ان روتے ہنستے نینوں جیسی ہوں...🖤 کوئی بات دکھ دے تو ✨ جلا کر اسے راکھ دیتی ہوں 🖤 ہے الفت مجھے سفید رنگ سے✨ سیاہ رنگ کو میں محبوب رکھتی ہوں🖤 میں بلکل ویسی ہی ہوں✨ جیسی دیکھتی ہوں....🖤 میں مزاق بھی بہت کرتی ہوں ✨ لیکن اتنا جتنا میں سہہ سکتی ہوں... 🖤 میں درد کو ہنسی میں اڑا دیتی ہوں ✨ میں بلکل الجھے خیالوں جیسی ہوں..🖤