اے زندگی تو ہمیں ضرور نچا
پر گانے تو اچھے لگا😂
اففففففف .
.
.
میری نیند ہی اڑ گئی .
.
.
.جب میں سو کے اٹھی
😲🤔




چھوڑو محبت کی باتیں یہ بتاو۔۔
آپ کی گلی میں قلفی والا آنا شروع ہو گیا؟😋😛
میں چاہتی ہوں کہ۔۔۔ میں مرجاؤں۔۔۔!! ہاں۔۔!! میں چاہتی ہوں کہ میں مرجاؤں۔۔۔!! اور میری موت کی خبر اس تک پہنچے تو۔۔۔ اسکا دل کانپ جائے۔۔۔!! اسکی دھڑکن رُک جائے۔۔۔!! اسکی سانسیں تھم جائیں۔۔۔!! اور ایک دفعہ بس ایک دفعہ۔۔۔ اسکی آنکھیں بھی میرے لیے برسیں۔۔۔!! میری قبر پہ تازہ گلاب رکھتے۔۔۔ اسکی آنکھیں بھی سرخ آب سے آشنا ہوں۔۔۔!! وہ مجھ سے ایک ملاقات کے لیے تڑپے۔۔۔!! اور میں دور آسمانوں کے پار۔۔۔ اسکے حال پہ مسکرادوں۔۔۔!

دل کرتا ہے تیرے پاس آءو😍
تجھے دو لگاءو👋😁
اور وجہ بھی نہ بتاءو😜😜😂
خاموشیاں زندگی بدل دیتی ہیں 🍂😇
Zidii churail...

کاش کوئی "ماہرِ احساسات" بھی ہوتا
تو "ماہرِ نفسیات" تک کبھی بات ہی نہ جاتی..
سن لو... 🙂
زندگی میں کچھ بننا ہے تو 🤔
....ڈھیٹ.. بن جاؤ 😁
اس نے پوچھا تمیز دار ہو؟؟ 😊🙈
میں نے کہا بہت.. 😌😌
اس نے کہا ثبوت دو... 😕😕🤣
میں نے چپیڑ مار کے سوری بول دیا ...😜😜❤
ہن آرام اے؟؟ 😏😏🔥👉🏻


❤️ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ❤️ ❤️ﺑِﺴْـــــــــــــــــــــــﻢِ ﺍﻟﻠﮧِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ❤️ -💓 صبح بخیر💓 یارب....!!❤️ کوئی کام آسان نہیں سوائے اسکے جسکو تو آسان کر دے ❤️#یاالله هم سب کو آسانیاں عطا فرما اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرما 🌹 آمین ثم آمین یا ربّ العالمِین

اگر کوئی آپ کی" شناختی کارڈ" والی تصویر" دیکھ کر آپ سے پیار کرنے لگے تو اسے کبھی مت کھونا.
۔
۔
۔
۔
کیونکہ
یہ سچے پیار کی نشانی هے
😝😝😝😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain