پتا نہیں کون لوگ ہوتے ہیں جن کو چلتے ہوئے ٹھوکر بھی لگے تو پوچھا جاتا ہے کہ " زیادہ چوٹ تو نہیں لگی؟؟ " مجھے تو ہمیشہ ڈانٹ ہی پڑ رہی ہوتی ہے کہ " آنکھیں ہیں یا بٹن؟؟ سامنے اتنی بڑی چیز نظر نہیں آئی کیا؟؟ "😒😒😢
میں ایک مسّلم گرل ہوں😇 میرے ورڈ میری سوچ میرا جینا میرا مرنا میری زندگی میرا مال میرے ماں باپ میرے بہن بھائی میری سانسیں میری سب چیزیں جو اللہ نے مجھے دی ہیں 💓 مجھے بتا دیا ھے کلام پاک میں میرے رب نے کے یہ میری امانت ھے 💓 تو میں امانت میں خیانت کیسے کر سکتی ہوں یہ سب اللہ کا دیا ھے تو مرضی بھی اللہ کی 💓 میں اپنے رب سے راضی ہوں میرا رب مجھ سے راضی ہو جاۓ آمین 💓