ایک سوال آپ کا اور دوسرا بھی آپ کا😪
پوچھو جو پوچھنا ہے بس age,class کا نہیں 😁😊
-🌱
پوسٹ پر نہیں آؤ گی۔۔
تو جان پہچان کیسے ہوگی 🤨🤔
🤣🤣

Kuch log kitnii jaldi badal jaty hai ky aik lahmy mei praya kr dety hai qqqqqqq????? Aaty hai aisy rishty humari zandigii mei
میں نے اپنی زندگی میں کئی سبق سیکھے۔ لیکن جس سبق نے میری زندگی بدل دی وہ ہے دستبرداری! دنیا کی ہر غیر ضروری شے سے دستبردار ہوجاؤ سکون پا جاؤ گے۔ یہ بات تو طے ہے کہ مجھ میں بھی یہ چیز اس سطح پر موجود نہیں ہے، لیکن جب جب کسی شے سے دستبردار ہوئے سکون مل گیا۔ ہم ہر شے کو اپنا سمجھ کر اس پہ حق ملکیت جتانے لگتے ہیں، بس یہیں سے بے سکونی کی ابتدا شروع ہوتی ہے۔ ہم تو خود اپنے بھی نہیں کوئی شے ہماری ملکیت کیسے ہو سکتی ہے۔
ہماری تخلیق کا مقصد بس اخلاص و محبّت کے ساتھ اپنے فرائض کی انجام دہی ہے۔






آپ کی زندگی میں آپ کو کتنے " ہنسانے والے دوست " میسر ہیں ۔ ۔ جن کو سوچتے ہی چہرے پر مسکراہٹ آ جائے ۔ ۔ مسکراہٹوں ، شرارتوں سے بھرپور یادیں تازہ ہو جائیں ۔ ۔ کہ ایسے دوست بہت انمول ہوتے ہیں ۔ ہمارے مسکرانے کی وجہ ہوتے ہیں۔ اکثر کو تو ہم ٹھیک سے بتا بھی نہیں پاتے کہ وہ ہمارے لئے کتنے خاص ہیں ۔ اور اور اور ۔ ۔ ۔ انکی سچی تعریف کے لئے واقعی میں الفاظ نہیں ملتے!!

دوستی کر کے کسی کو دھوکا مت دینا
دوستی کو آنسووں کا تحفہ مت دینا۔
کوئی تمہیں یاد کر کے روئے
زندگی میں کسی کو ایسا موقع مت دینا۔

میں جان گئی تھی اللہ "کُن" کہتا ہے توچیزیں کیسے ہوجاتی ہیں۔ مجھے پتا چل گیا تھا اللہ دل کیسے پھیر دیتا ہے۔ اللہ نے بتایا ہے مجھے، چھبیس سال تم میرے بغیر رہ سکتی ہو اپنے آقا، اپنے مالک، اپنے معبود کے بغیر تو پھر اس شخص کے بغیر بھی رہ سکتی ہو۔ اگر اللہ کی محبت کے بغیر جی سکتی ہو، تو کسی بھی شخص کی محبت کے بغیر جی سکتی ہو۔ ممی پاپا سمجھتے ہیں میرے دماغ پر اثر ہوگیا ہے۔ سلمان کی بے وفائی کی وجہ سے ۔۔۔ مجھے سائیکاٹرسٹ کے پاس لے کر جاتے ہیں۔ چھبیس سال اللہ کا نام نہیں لیا، تو کسی کو خیال نہیں آیا کہ میں ابنارمل ہوں۔ اب چند ماہ سے اللہ کا نام لے رہی ہوں، تو ہر ایک کو میں پاگل کیوں لگنے لگی ہوں۔ کیا میں پاگل ہوں؟




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain