ہمـــــــــاری شـــــــــاعری پــہ تـــو لـــــوگ واہ واہ کــــــرتے ہیـــــــــں❤ تـــو ســــوچـــو وہ کیســـا ہــو گا جس کی خاطر ہم شـــاعری کرتے ہیں ❤ Samaawat
جو ہنستے رہتے ہیں انہیں ہنسنے دینا چاہیے انہیں کبھی بھی رلانا نہیں چاہئے کیونکہ اگر وہ ایک بار رو پڑے تو وہ صرف ایک بات کے لیے نہیں روئیں گے بلکہ ہر اس بات کے لیے روئیں گے جس کے لیے وہ آج تک صبر کیے بیٹھے تھے