Damadam.pk
Samaawat's posts | Damadam

Samaawat's posts:

میرے مطلب ہی کی نہیں کہتے
یوں وہ باتیں ہزار کرتے ہیں...🔥
S  : میرے مطلب ہی کی نہیں کہتے یوں وہ باتیں ہزار کرتے ہیں...🔥 - 
کبھی لفظ بھول جاؤں کبھی بات بھول جاؤں
تجھے میں اس قدر چاہوں کہ اپنی ذات بھول جاؤں
S  : کبھی لفظ بھول جاؤں کبھی بات بھول جاؤں تجھے میں اس قدر چاہوں کہ اپنی ذات - 
مطلو'بہ لڑکی-آپکی 
❌
❌
❌
❌
❌
اوقات'سےباہر ہے
S  : مطلو'بہ لڑکی-آپکی ❌ ❌ ❌ ❌ ❌ اوقات'سےباہر ہے - 
Funny joke
S  : میں اچیاں اچیاں دیواراں رکھیاں 🎆🎆 اس دل دے چار چوفیرے ⁦♥️⁩ نال دو بجلی - 
Funny joke
S  : ارے یہ میرا ہاتھ پکڑ کے تم کس جہاں میں لے آئے___🙄 ابھی تو میں نے برتن بھی - 
یوں تو ملیں گے تمہیں دنیا میں ہم سے حسیں😌🤩

مگر جب دل کی بات آئے گی تو بازی ہار جاؤ گے⁦✌️⁩💁💕
۔💕🌹🌹🌹
S  : یوں تو ملیں گے تمہیں دنیا میں ہم سے حسیں😌🤩 مگر جب دل کی بات آئے گی تو - 
ٹوٹ جائے جو سخت لہجے سے
میں وہ نازک مزاج لڑکی ہوں😊🥀💯
S  🔥 : ٹوٹ جائے جو سخت لہجے سے میں وہ نازک مزاج لڑکی ہوں😊🥀💯 - 
ہر طرح سے تھکا دیتی ہے یہ دنیا🥀😌
S  : ہر طرح سے تھکا دیتی ہے یہ دنیا🥀😌 - 
Samaawat
 

ﮐﺒﮭﯽ ﺟﻮ ﮨﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﮕﮯ
ﮐﮩﻮ ﮐﺲ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﻭ ﮔﮯ ؟..
ﻭﻩ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻟﺠﻬﻨﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ
ﻭﻩ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﮯ ﺁﻧﺴﻮ
ﮐﺴﮯ ﭘﻬﺮ ﺗﻢ ﺩﮐﻬﺎﻭ ﮔﮯ؟...
ﮐﺒﮭﯽ ﺟﻮ ﮨﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﮕﮯ
ﺑﮩﺖ ﺑﮯ ﭼﯿﻦ ﮨﻮ ﮔﮯ ﺗﻢ
ﺑﮩﺖ ﺗﻨﮩﺎ ﺭﮨﻮ ﮔﮯ ﺗﻢ
ﺍﺑﻬﯽ ﺑﻬﯽ ﺗﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺍﻥ ﮐﮩﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ........
ﻣﮕﺮ ﺟﺐ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ
ﺑﮩﺖ ﺗﻢ ﮐﻮ ﺭﻻﺋﯿﮟ ﮔﮯ
ﺑﮩﺖ ﭼﺎﮨﻮ ﮔﮯ ﭘﻬﺮ ﺑﻬﯽ ﺗﻢ
ﮨﻤﯿﮟ ﻧﺎﮞ ﮈﮬﻮﻧﮉ ﭘﺎﻭ ﮔﮯ
ﮐﺒﮭﯽ ﺟﻮ ﮨﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﮕﮯ

چاند کو اور بھی رفعت کی تمنا تھی
اسی لیے تو میرے پرچم میں اتر آیا ہے 💚🇵🇰💚
S  : چاند کو اور بھی رفعت کی تمنا تھی اسی لیے تو میرے پرچم میں اتر آیا ہے 💚🇵🇰💚 - 
❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕
 —
S  : ❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔 💔ہم زندگی امانت رکھ - 
تُجھے سوچوں تو پہلو سے سَرک جاتا ھے دِل میرا
میں دِل پر ہاتھ رکھ کر ___دھڑکنیں ترتیب دیتی ہوں💝🙈
💞
S  : تُجھے سوچوں تو پہلو سے سَرک جاتا ھے دِل میرا میں دِل پر ہاتھ رکھ کر - 
ھولی سی صورت
ناک میں رسی
دور کھڑی شرماے
میری گائے🐄
آ ۓ ہاۓ🙆😍
S  : ھولی سی صورت ناک میں رسی دور کھڑی شرماے میری گائے🐄 آ ۓ ہاۓ🙆😍 - 
Funny joke
S  : اچھا چلتا ہوں ، ذاٸقوں میں یاد رکھنا عید مبارک 😍😘😉🌺🌹🌷🌸 Bakara Selfi.a5 - 
عید آئی کہے سارا جہاں ، عید مبارَک
ہم مانیں گے جب تم کہو جاں ، عید مبارَک

یاروں کو تو فرصت ہی نہیں جشنِ طرب سے
سنتے وُہ بھلا میری کہاں ، عید مبارَک

دِل لے کے جنہیں بھول گئے آپ کبھی کا
کہتے ہیں وُہی سوختہ جاں ، عید مبارَک

مصروفِ تبسم جو کہیں ہو گا اُسی کو
کہتا ہے یہ دِل گریہ کناں ، عید مبارَک

برسات نگاہوں کی اُتارے تیرا صدقہ
رِہ رِہ کے کہے گھر کی خزاں ، عید مبارَک

اُس موسمی مخلص کو جو دیکھو تو پرندو
کہنا تمہیں کہتا تھا فلاں ، عید مبارَک
S  : عید آئی کہے سارا جہاں ، عید مبارَک ہم مانیں گے جب تم کہو جاں ، عید مبارَک  - 
کر " ھو " پڑھ "ھو" رہ مستی دے وچ ُتوں
جٰپ ورد و وظیفہ " ھو " تر جاوے گا ڈوبیا تُوں . . .
S  🔥 : کر " ھو " پڑھ "ھو" رہ مستی دے وچ ُتوں جٰپ ورد و وظیفہ " ھو " تر جاوے گا - 
Samaawat
 

... عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھو عشق کو……💔
کیسے تڑپے، کیسے روۓ عشق اپنے عشق میں…

Samaawat
 

کیا میں جان سکتی ہوں کہ اور کس کس کو میری طرح لمبی لمبی پوسٹس پڑھنے میں موت آتی ہے؟ 😜😜

"__کبھی کبھی دل کرتا ہے
چیخوں چلائوں روؤں اور مر جائوں
😊😊
S  : "__کبھی کبھی دل کرتا ہے چیخوں چلائوں روؤں اور مر جائوں 😊😊 - 
Samaawat
 

آج میں نے بہت بڑی ریسرچ کی ہے--😊😊😒😉
ہم چپل کے بغیر تو چل سکتے ہیں پر
چپل ہمارے بغیر نہیں چل سکتی 😝😝
🌚🌚🌚